پردیس میں جب PIA نظر آتی ہے
تو صرف جہاز نہیں…
پورا پاکستان سامنے آ جاتا ہے”
“کچھ چیزیں کاروبار نہیں ہوتیں،
وہ قوم کی پہچان ہوتی ہیں
#PIA😥
#stylishboy#Pakistanairline#tranding
😥میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا
مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا
👈👈 اُس کے نام پہ چھٹی ہوگی خود وہ کام پہ جائے گا
میرے دیس میں آج یومِ مزدور منایا جائے گا
#LabourDay#LabourDay2023
(یومِ مزدُور)*🙏. 1/5/20230
May Allāh protect our brothers and sisters in palestine.❤️
#MasjidAlAqsa#masjidaqsaattack#Palestine#FreePalestine
��اقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے تجربہ ہمارا ہے.
Israel is real Terrorist Country..
اللہ پاک فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما آمین 😭🤲.
مولانا طارق جمیل کینیڈا م��ں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل ہو گئے ہیں۔ اللہ انہیں صحتِ کاملہ عطاء فرمائے اور اُن کا سایہ تادیر ہم پر سلامت رکھے۔ 🤲 آپ سب حضرات سے بھی ان کی صحت یابی کی دُعا کی درخواست ہے۔
#molanaTariqJameel
Dear PM Shb
xhuti to kardi aaapne bht axhi bat hai...
par Ab Wapda Walon ko b bol do na
k aaaaj Light 💡 band na karen
kyn k aaaaj pak ki matxh ko enjoy karna hai.... 🏏🇵🇰 ♥
#PakvsNz#Semifinal@CMShehbaz