دُنیاکی حالیہ تاریخ میں کسی ایک ملک کانام بتائیں جس کی مضبوط معیشت ہوجوٹوٹاہو!
البتہ کمزورمعیشت پرسوویت یونین جیسامضبوط کمانڈوالی اکائی برقرارنہیں رہ سکی کیاخیال ہے؟
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کو تبدیل کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا
ڈپٹی کمشنر ملتان محمد نعمان صدیق کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کردیا گیا
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان حافظ مدثر نواز کو ڈپٹی کمشنر ملتان کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
زمینیں اِدھرسےاُدھرکرنی ہوں رقوم نچوڑنی ہوں نئےمالکان بنانےہوں جوغدرپنڈی میں چارسالوں میں مچابالاخرآنکھ کُھل گئی جن کانام کھلےعام استعمال کرتےتھےپرسپشن استعمال کرتےتھے جاگ گئے
پنڈی کی پوری انتظامیہ پنجاب کلوزہوگئی کسی کوپوسٹنگ نہیں ملی
اپنی جیبیں بھی بھررہےتھےسیاستدانوں کامنہ بھی بندکرتےتھے
We have just come to know through this gentleman that we have such capabilities and capacities 🤣 that can even counter a super power like America really funny
باہوبلی کےپیسےکمانےسےھمیں کوئی مسئلہ نہیں مگرعالمی منڈی میں اپنازورِبازودکھاکرکمالےمگرنہیں غریب لوگوں کےنوالےتوڑنےہیں اپنی مرضی کےریٹ لینےہیں انھےواہ اور اگلے بجٹ میں بتاناہے دیکھوھم تومنافع میں ہیں سالےاس ملک کےعوام ہی نالائق نکھٹو ہیں اوبھئی جاؤعالمی منڈی اورمارکیٹ میں مہارت اورمحنت سے پیسہ کماؤ!پاکستان لاؤ
مگر نہیں دانت کھٹےہوتےہیں آسان کام تویہ ہےڈمی لاؤ نظام خود اپنی مرضی سےچلاؤ ملائی کھاؤ !!!!
موج اڑاؤ !
باہوبلی کی جےہو
سٹیٹ بینک کےحالات چیک کریں !
رواں مالی سال کےآخری ہفتے میں بینکوں کی چھٹیوں پرتوجہ ہی نہ دی 9,10محرم کےبعدہفتہ اوراتوار چھٹی ہےتمام سرکاری محکموں کی ادائیگیاں لین دین جواس آخری ہفتےہیں ہوتاہےبجٹ منظوری کےبعد اربوں کی ادائیگیاں خطرےمیں ڈال دیں lapseکی صورت میں کیاہوگا؟
چاہیےتویہ تھاکہ سٹیٹ بینک ہفتےاوراتوارکی چھٹی ختم کرتا
اب کُل دوورکنگ ڈیز ہیں 29,30 یکم جولائی پھر بینکنگ ہالیڈےہے
ساراسرکاری لین دین دورن میں کیسےنمٹےگاہنوزمعمہ ہے !!!!
مگربابوؤں کوکیافرق پڑتاہے
اعلٰی سٹوری ہے بنوں کےاصل رنگ پاکستانی معاشرے بالخصوص بنوں کی حقیقی تصویر!
بنوں کی ثقافت رواداری رہن سہن کو گمراہ بندوق والوں نےمتاثر کیاورنہ کیاکلچرتھایہ سٹوری اصل رنگ دکھاتی ہے