📷 اہم اطلاع برائے تمام سکول مالکان / پارٹنرز
زندگی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ فعال کرنے کے حوالے سے اہم ہدایات
تمام سکول مالکان / پارٹنرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن سکولوں کے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس مکمل ہو چکے ہیں اور اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈز موصول ہو گئے ہیں، وہ زِنْدَگی ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ کی ایکٹیویشن کا عمل مکمل کریں۔
📷 زندگی ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ:
📷 اپنے موبائل فون میں گوگل پلے اسٹور کھولیں۔
📷 سرچ بار میں "Zindigi – All in One Finance" لکھ کر تلاش کریں۔
📷ایپ ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں۔
📷 ایپ میں موجود ہدایات کے مطابق اپنے اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ کی ایکٹیویشن مکمل کریں۔
📷 اہم ہدایت:
اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ کی ایکٹیویشن کے مکمل طریقہ کار اور رہنمائی کے لیے فراہم کردہ ویڈیو کو احتیاط سے دیکھیں اور تمام مراحل ہدایات کے مطابق مکمل کریں۔
تمام متعلقہ سکول مالکان / پارٹنرز سے گزارش ہے کہ اے ٹی ایم ڈیبٹ کارڈ کی ایکٹیویشن کا عمل بروقت مکمل کریں تاکہ بینکنگ کی سہولیات سے بلا تعطل استفادہ کیا جا سکے۔
#Zindigi #ATMCard #CardActivation #ImportantNotice #SchoolPartners #DigitalBanking #PEF #PunjabEducationFoundation @RanaSikandarH@GovtofPunjabPK@SchoolEduPunjab
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکاڑہ کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات
ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر عاشق حسین شاہ، جاوید علاؤالدین ساجد، چوہدری افتخار حسین چھچھڑ، نور الامین وٹو، علی عباس، میاں یاور زمان، میاں محمد منیر اور غلام رضا شامل
تعلیم کے فروغ کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اہم اقدام
علی گڑھ پبلک سکول، ملتان کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ, علی گڑھ پبلک سکول، ملتان کو ”نواز شریف سکول آف ایمیننس“ کے تحت چلایا جائے گا۔
اظہار دلچسپی (EOI) جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع
24 اگست2026
اظہار دلچسپی درج ذیل لنک کے ذریعے
آن لائن جمع کروائے جائیں گے۔
https://t.co/2W5yc3C3dU
تفصیلی TORs پیف ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
https://t.co/ULudOQhzyz
@RanaSikandarH@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK #PEF #PunjabEducationFoundation
Matric annual results 2026
The students of Punjab Education Foundation performed brilliantly in Matric Annual Examinations 2026.
✅Success Ratio:78%
👨 🎓 TOTAL STUDENTS: 97,007
TOMORROW SUCCESSFUL STUDENTS: 75,577
A+ grades achievers students: 19.6%
#JoinPSRP_TrendingBrand
میٹرک سالانہ نتائج 2026
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبہ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
✅ کامیابی کا تناسب: 78 فیصد
👨🎓 کل شریک طلبہ: 97,007
🏆 کل کامیاب طلبہ: 75,577
A+ گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 19.6 فیصد
A گریڈ حاصل کرنے والے طلبہ: 22.5 فیصد
#PEF #MatricResults2026 #StudentSuccess #PunjabEducationFoundation
میٹرک سالانہ نتائج 2026
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے طلبہ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
✅ کامیابی کا تناسب: 78 فیصد
👨🎓 کل شریک طلبہ: 97,007
🏆 کل کامیاب طلبہ: 75,577
#JoinPSRP_TrendingBrand#JoinPSRP_TrendingBrand
@MaryamNSharif Under your leadership, Punjab’s education initiatives are becoming more result-oriented, impactful, and youth-focused.
#JoinPSRP_TrendingBrand