ایڈووکیٹ سلمان شاھد @AdvSalmanShahid بتاتے ہیں
“ایک عورت کی قید ایک خاندان کی قید ہے ان 6 لیڈی ورکرز کو سلام جو جیل میں بھی عوام کی فلاح کا سوچ رہی ہیں۔ صنم جاوید کے مطابق وہ بطور اسسٹنٹ اور ڈاکٹر یاسمین جیل میں قید مریضوں کا چیک اپ کرتی ہیں بعض اوقات جیل حکام آدھی رات کو کسی سیریس مریض کے چیک اپ کے لیے ڈاکٹر صاحبہ سے درخواست کرتے ہیں تو وہ فوری طبی امداد کے لیے چلی جاتی ہیں۔ جیل کے ڈاکٹرز کو الٹرا ساونڈ اور ٹیسٹ کرنا ڈاکٹر صاحبہ نے سکھایا جبکہ عالیہ حمزہ عائشہ اور طیبہ جیل میں قید چھوٹے بچوں کو پڑھاتی ہیں ۔انہوں نے ایک 4 سال کے بچے کا ذکر کیا کہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ رہتا ہے لیکن وہ تحریک انصاف کی قید ورکرز کے ساتھ اسقدر لگاؤ رکھتا ہے کہ ہماری کھانے کی چیزیں بھی بغیر پوچھے لے جاتا ہے جس پر ڈاکٹر صاحبہ نے اسکا نام چھوٹا شہباز شریف رکھا ہے۔ فہمیدہ بیگم بچوں کو ناظرہ پڑھاتی ہیں ۔مزید یہ کہ اگر کسی قیدی کی فیملی مشکِل میں ہو تو وہ اپنی درخواست لکھ کر ڈاکٹر صاحبہ کو بھجواتا ہے جس پر اس فیملی کی فوری مدد ہو جاتی ہے”
کچھ لوگوں نے اس ٹویٹ پر اعتراض کیا ہے کہ کئی پولیس افسران کی کینیڈا اور امریکہ میں کروڑوں کی جائیدایں ہیں بلکہ ایک ڈی آئی جی نے کینیڈا میں 16 لاکھ ڈالر یعنی قریب تیس کروڑ روپے پاکستانی مالیت کا گھر نقد رقم سے خرید لیا تھا۔ تو جناب پولیس کے کچھ افسران کی اوقات کروڑوں میں بھی ہے۔
ہن راضی او ؟
اس وڈیو سے یہ صاف ظاہر ہو جاتا ہے کہ پنجاب کی گلو بٹ پولیس کے سر پر کس مافیا کا ہاتھ ہے۔
یہ وہی قومی مجرم ہیں جنہوں نے ہمارے ملک کی اخلاقی اقدار برباد کر دی ہیں!
ایک ریاست دو دستور
نامنظور نامنظور!!
#فروری8_بلے_پہ_ٹھپہ لگا کر #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
🔴 ہم زیادہ بات نہیں کریں گے اور نہ ہی ہم مزید وضاحتیں دیں گے۔اور ہم الله تعالى کے حُکم سے دُشمنوں کو ندامت سے اپنی اُنگلیاں چبانے پر مجبور کردیں گے۔اور جان لیں گے ظلم کرنے والے کہ وہ کیسی لوٹنےکی جگہ اُلٹ رہے ہیں۔
@KaliwalYam پتہ نہیں کیوں یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کا کوئی مہرہ لگتا ہے کیوں کے پی ٹی آئی کا اگر کسی نے جھنڈا بھی پکڑا ہو تو اسے یا تو پکڑا لیتے ہیں یا مارتے ہیں یہ تو فل فام میں کنونشن بھی کرتے ہیں اور پولیس بھی رسپکٹ کرتی ہے آگے رب جائے
پاکستان میں "Anila Ali" ٹاپ ٹرینڈ ہے لیکن ہم نے پاکستانی نثراد آسٹریلین سینٹر @MehreenFaruqi کو ٹرینڈ کیوں نہیں بنایا جس نے اسرائیلی مظالم پر خود اور اپنی پارٹی آسٹریلین گرین کے دیگر اراکین کو قائل کرکے آسٹریلین سینٹ کا بائیکاٹ کروایا ساتھ ہی فلسطین فری کا نعرہ بھی لگوایا۔