@ImranKhanPTI خان صاحب یہ سارا سازش آپ کے خلاف رچایا جا رہا پوری قوم کی د��ائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے پوری پاکستانی قوم کی آپ سے امیدیں وابستہ ہیں صبر کے ساتھ کام لیں اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
ہم نے پاکستان میں ”جبری شادیوں“ کے بارے میں تو سُن رکھ�� تھا مگر تحریک انصاف کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا ایک نیا عجوبہ متعارف کروایا گیا ہے۔
میں تو اس پر بھی حیران ہوں کہ اس ملک سے انسانی حقوق کی تنظیمیں کہاں غائب ہو گئی ہیں!
@ImranKhanPTI میرے عظیم قائد عمران خان کی عالم اسلام اور پاکستان کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ہم عمران خان اور پاکستان کے وفادار سپاہی ہیں پاکستان اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں وفا ہوگی اور سرع��م ہوگی
میرے عظیم قائد عمران خان کی عالم اسلام اور پاکستان کیلئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ہم عمران خان اور پاکستان کے وفادار سپاہی ہیں پاکستان اور عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں وفا ہوگی اور سرعام ہوگی
#imranKhanPTI
تاریخ اس بات کی گواہی دے گی کہ وہ اپنی جسم پہ گولیاں کھا کر تن تنہاہ اپنی قوم کےلیے سینہ تان کر کے کھڑا رہا
اور انہیں آفر ملی کہ ملک چھوڑ کر چلے جاؤ جو مانگو گے مل جائے گا لیکن انہوں نے انکار کردیا کہا کہ یہ ملک میرا ہے میں بزدل نہیں ہوں جو ملک چھوڑ کر چلا جاؤں #imranKhanPTI
Looking forward to take questions from Pakistan's social media heroes who have given it all for the country and it's Haqeeqi Azadi movement. Talk to you all tonight at 9pm.
https://t.co/DGVBHLcJSl
@ImranKhanPTI سر اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے سارے ڈاکو چور آپ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں یقین جانے آپ سے ہی آزادی کی امید ہے آپ ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کے اور عوام کیلئے کچھ کر سکتے ہیں
@ImranKhanPTI نیب میں کیس ھے؟
نیب قوانین بدل دو،،
کورٹ میں کیس ھے؟
کورٹ قوانین بدل دو،
جہاں جہاں انکا ذاتی نقصان ھے وہاں کے قانون بدل دو عمران خان قوم کو اب ان لٹیروں اور چور��ں کے بارے میں سب کچھ پتا چل چکا انشااللہ پوری قوم آپ کے ساتھ ہے
مجرموں کے ٹولے کیجانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان پر حملے، اس کے اختیارات کو کم کرنے اور اسے نیچا دکھانے کی کوششوں کی ��وام بھرپور مزاحمت کررہے ہیں اور یہ مزاحمت جاری رہے گی۔
Am grateful to masses that came when I went for my court appearance. Everyone knows ruling cabal of crooks has only one aim, to jail me any which way till elections are over. Already 96 cases on me & am sure after my appearance today I will hit my first century of court cases.
ہم ایک ایسے ملک میں رھہ رہے ہیں جہاں انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے ہمارے ملک کو مضبوط کرنے کے بجائے لوٹا جا رہا ہے بڑے بڑے عہدے داران ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں شفٹ ہو جاتے ہیں پاکستان ایک خوبصورت ملک ہے لیکن ہمارے اپنے ہی ہمارے ملک کو تباہ کر رہے ہیں