انٹیگریٹڈ سوشل ویلفیئر سسٹم کے ذریعے خصوصی افراد اب صرف چند کلکس میں آن لائن خصوصی (معذوری) سرٹیفکیٹ کی درخواست جمع کراسکتے ہیں!
این آئی ٹی بی اور وزارتِ انسانی حقوق کے تعاون سے، آسان، شفاف اور ڈیجیٹل سہولت اب جلد آپ کی دسترس میں ہوگی۔
#DigitalPakistan#SocialWelfareSystem#NITB
سلیب سسٹم کے خاتمے تک اس ٹرینڈ کو رکنا نہیں چاہیئے پارٹی وابستگی سے بالاتر ہو کر اس جہاد میں اپنا حصہ ڈالیں
ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے
#NoMoreSlabLooting
بجلی بل سلیب پر ایک ہی دیہاڑا میں ایک لاکھ سے زائد ٹویٹس ہو چکی جس میں مطالبہ ایک ہی ہے کہ غریب کو 200 یونٹ کے بعد ایک یونٹ کی قیمت 5 ہزار روپے ادا کرنا پڑتی ہے لہٰزا گزارش ایک ہی ہے کہ اس عوامی ایشو کو حل کریں اور اس ایک ریلیف سے آپ کو اللہ نے بڑا دینا ہے
#NoMoreSlabLooting
( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
" اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ۔ "
#ہے_وقت_و��ا_کپتان_سے
18 سال سے کم عمر بچوں کے 'ب' فارم بنوانے کا طریقہ
نادرا پالیسی کے مطابق درست طریقے پر عمل کریں، بچوں کے 'ب' فارم بآسانی بنوائیں
یوٹیوب وڈیو لنک: https://t.co/to4tDXXKUb