The PCB made a formal complaint to Sky Sports after the broadcaster aired an interview with the sons of former prime minister and captain Imran Khan during the lunch interval on the first day at Lord's https://t.co/lqJ92eDD4W
Imran Khan’s sons have accused the Pakistan government of “blatantly trying to kill” the jailed former Test cricket captain and prime minister
⬇️ Story below from @legsidelizzy
https://t.co/FeD7tEsFTh
I wonder how these former Pakistani cricketers are going to face Imran Khan when he finally comes out.
Or have they already believed that he will die in a prison cell and they won't ever have to face him again?
Imran Khan's former wife, British film producer and screenwriter Jemima Goldsmith, has raised the alarm.
If the British government remains a silent bystander and allows Pakistan's military dictator to cause irreversible harm to Imran Khan's health or, God forbid, even his life, it will be a betrayal of its professed values of democracy and fundamental rights.
#TorturingImranKhanIsACrime and @Jemima_Khan has appealed to her government to prevent it from continuing.
”ہم نے کئی بار کوشش کی، لیکن ہمیں بتایا گیا کہ کچھ تکنیکی وجوہات کی بنا پر ہمیں ویزے نہیں ملِ پا رہے۔ ہمیں مختلف وجوہات بتا کر پاکستان جانے سے روکا گیا، شاید اس خدشے کے پیشِ نظر کہ ہم متحرک ہو کر اپنے والد کو جیل سے نکالنے کی کوشش کریں گے۔ شاید اس بات کا بھی خطرہ ہو کہ ہمیں گرفتار کر لیا جائے۔ ہم کوئی شور شرابا نہیں چاہتے، اس وقت ہم صرف انہیں دیکھنا چاہتے ہیں، کیونکہ ان کی صورتحال کے بارے میں ہماری تشویش بےحد بڑھ چکی ہے۔“
قاسم خان اور سلیمان خان کا مایکل ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو
#StopRiskingImranKhansLife
آپکو لگتا ہے کہ آپکے والد نے اپنی زندگی کے بہترین تین سال جیل میں گزار دیے، وہ اس عمر میں آرام دہ زندگی گزار سکتے تھے۔ آپکو عمران خان کے سیاست میں ہونے کا کوئی ملال تو نہیں؟ مائیک ایتھرٹن کا سوال
عمران خان کا سیاست میں ہونا مجھے سب سے زیادہ admire کرتا ہے۔ وہ پاکستان کو بدلنا چاہتے ہیں، لوگوں کو غربت سے نکالنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں وہ ہمارے ساتھ ہوں لیکن یہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی کہ ہم اپنی وجہ سے اپنے والد کو اس جدوجہد سے باہر نکالیں۔ قاسم خان کا جواب
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا
"عمران خان کو منانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔میری اطلاع کے مطابق اس کیلئے دو شخصیات کی خدمات حاصل کی گئی ہیں کہ عمران خان کو آپ منائیں، عمران خان سے کہیں بات مان جائیں، ضد نہ کریں۔ شفا چلے جائیں، وہاں سے بنی گالہ چلے جائیں، خاموشی اختیا رکریں۔ عمران خان اپنی بات پر اڑے ہوئے ہیں کہ گھر عدالتوں سے جاؤں گا، ڈیل لے کر نہیں جاؤں گا" - اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"پورے ملک میں اس وقت دو نظام ہم پر مسلط ہیں ایک نظام امیر کا نظام دوسرا غریب کا نظام ہے امیر کے بچے ان سکولوں میں جاتے ہیں جہاں غریب کا بچہ نہیں جا سکتا، امیروں کے بچے وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں غریب کا بچہ نہیں پیدا ہوتا امیروں کے بچے ان ہسپتالوں میں جاتے ہیں جہاں غریب کا بچہ نہیں جاسکتا اس ملک پر اس وقت ایک آفت ہے، غریب کے لیے زندگی تنگ کردی گئی ہے۔ 1980 تک سرکاری سکول اچھی تعلیم دے رہے تھے اس کے بعد ایک فوجی حکمران نے فیصلہ کیا کہ امیر کے بچے پرائیویٹ انگلش میڈیم سکولز میں پڑھیں گے آج غریب اور سفید پوش لوگوں کے بچے ان انگلش میڈیم کے پڑھے امیر کے بچوں کے برابر نہیں بیٹھ سکتے۔ پاکستان میں ایک ایسی تفریق پیدا کردی گئی جو دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہے"۔
سلمان اکرم راجہ
@salmanAraja
PMLN's contempt for democracy runs deep. A man who lost the election and was subsequently brought in on a technocrat seat was just nominated for the post of Cheif Minister by Mian sb 👏
”میرے والد گزشتہ 3 سال سے قیدِ تنہائی کے باوجود ہمت نہیں ہارے، لیکن اس غیرانسا��ی رویّے کے اثرات، اب اُن کی صحت پر ظاہر ہو رہے ہیں۔ اُن کی عمر 73 برس ہوچُکی ہے، انہیں 6x8 کے ایسے سیل میں رکھا ہوا ہے، جہاں کھڑکی ہے نہ روشنی۔ دن کے 23 گھنٹے وہ اسی تاریک سیل میں قید رہتے ہیں، وہ اپنی دائیں آنکھ کی بینائی کا ایک بڑا حصّہ کھو چُکے ہیں۔ حالیہ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کی نبض اور دل کی دھڑکن بھی معمول پر نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت عدالتی حکم پر عمل کرے۔“
قاسم خان
#TorturingImranKhanIsACrime