ملک بھر میں ایم کیو ایم کے تمام کارکنان اور میرے تمام چاہنے والے انتخابات میں بدترین دھاندلی کے خلاف کل کراچی اور حیدرآباد سمیت جہاں جہاں پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے احتجاجی مظاہرے ہوں ان مظاہروں میں بھرپور تعداد میں شریک ہوں اور اسے اپنا قومی فریضہ سمجھیں