#قوم_کی_پکار_کپتان !!
9 اپریل سے آج تک خوددار قوم نے کبھی بھی سازش کے زریعے مسلط شدہ اس امپورٹڈ اور کرپٹ حکومت کو قبول نہیں کیا اور بار بار اس عزم کو دہرایا کہ جب بھی الیکشن ہوں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی #پی_ٹی_ائی_دوتہائی انشااللّہ
یہ دنیا کے مہذب ترین ملک کینیڈا کی پولیس ہے
حجاب پہنے مسلمان لڑکی کے سر سے حجاب اتارنے کا طریقہ دیکھیں
یہ ممالک مسلم دنیا کو انسانی حقوق اور خواتین کے احترام کا سبق سکھاتے ہیں