عمران صاحب کی قیادت میں ایک گروہ صحافیوں اور صحافت کے خلاف اب بھی جھوٹ پھیلانے کی مکمل معاونت کر رہا ہے۔ عالمی تنظیموں کو عمران صاحب کے دور کی فسطائیت پر اعتماد میں لیں گے۔
ستائیسویں شب کو میں مولانا طارق جمیل کیساتھ شب دعا میں شرکت کروں گا، پوری قوم اپنے ملک کی خوداری اور حقیقی آزادی کے لیے اس میں شریک ہو۔ چیئرمین عمران خان
#MarchAgainstImportedGovt
تحریک انصاف کے دو سابق MNAs کو آج سندہ ہاؤس کے باہر لوٹوں کیخلاف احتجاج کرنےپر گرفتار کرا دیاگیا فہیم اور عطا اللہ کراچی دے ممبر تھے لیکن انصار الاسلام نامی تنظیم جس نے ممبران کی لاجز پر حملہ کیا ان تمام کو بے گناہ قرار دے دیا گیا؟انصاف کے دوھرے معیار معاشروں کو تباہ کر دیتے ہیں
وزیراعظم کو نکالنے کے لیے عدالت رات 12 بجے۔ وزیر اعلی کا حلف دلوانے کے لئے عدالت ایک دن میں 3 مرتبہ صبح 11 بجے دوپہر 2بجے اور شام 4 بجے اور آرٹیکل 63 کا فیصلہ عید کے باد۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
مفتاح نے قرآن کی خوبصورت اور فلسفہ حیات پر منی آیت کریمہ امربالعروف کو شدت پسندی سے ملایا، یہ اسلام اور مسلمانوں کی بے توقیری کی کوشش ہے۔ کوئی شق نہیں اس شخص نے اسحاق ڈار کی جگہ لی اور اس نے ثابت کیا کہ وہ گِری ہوئی حرکت میں ان سے بھی آگے ہے۔ کیا میرٹ ہے ان لوگوں کا
کمال حد ہے!
قرآن کی دی ہوئی تعلیم کو صرف طالبان سے منسوخ کر دیا-
دنیا بھر کا کوئی بھی مذہب ہو، وہ بدی کو روکنے اور اچھائی کو پھیلانے کی تربیت دیتا ہے-
ان کو شاید لگا ان کی احمق بات سے ان کے آقا خوش ہو جائیں گے!
میں چاہتا ہوں کہ سپریم کورٹ اب اس پر کھلی سماعت کرے کیونکہ یہ ہمارے ملک کی سالمیت کے خلاف بہت بڑی واردات ہوئی ہے۔ عمران خان
#ImranKhanMediaTalk#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
شہبازشریف عمران خان اور پاکستان کے خلاف سازش میں شامل تھے اور وہی اعلان کر رہے ہیں کہ کوئی سازش نہیں ہوئی۔
رانا ثنااللّه خود ہی اپنا نام ECL سے نکالنے کے فیصلے پر دستخط کر رہے ہیں۔
کیا یہ سہولت جیلوں میں قید چھوٹے مجرموں کو بھی ہے کہ خود کو آزاد کر لیں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نام��ظور
جب پولیس نے جلسہ گاہ کے گیٹ بند کر دئیے تو یہ نوجون آگے آیا اور اپنی پشت سے جنگلا پھلانگ کر آنے والوں کو سہارا دیتا رہا- ہمدردی میں اُس کو پیسے دینے چاہیں تو اس نے منع کر دیا کے میں عمران خان کا سپاہی بوں، اِس جوان کا نام محمد اعظم خان ہے-
Via @DaPakiGuy
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور