( ٹویٹر ریفرنڈم )
عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ؛
#مزاحمت_کا_سلطان_عمران_خان
ان حرامخور مولویوں کا استعمال کرو یا شاہد آفریدی اور اقرار الحسن جیسے چلے ہوۓ کارتوسوں کا ! تمہاری کہانی ختم ہو چکی ہے جتنا مرضی زور لگا لو یہ نوجوان تمہارا چورن مذید نہیں خریدنے والے ۔۔ 🔥
#It_is_over
سلمان اکرم راجہ نے غصے میں اسلام آباد ہائیکورٹ کو کھری کھری سنا دیں-
" کون روک رہا ہے ہمیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ بار بار حکم دیتی ہے لیکن ہمیں ملنے نہیں دیا جاتا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کچھ نہیں کرتی"
#ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
مریم نواز تنقید سے پہلے عمران خان کا ماضی دیکھیں🚨
اتنے سالوں میں کتنے لوگوں کے والدین کینسر سے چل بسے ان سب میں ایک بیٹھے کو خیال آیا کینسر ہسپتال بنانے جس کا نام عمران خان ہے !!
عمران خان صاحب نے بتایا کہ جن حالات میں جس طرح قید تنہائی میں مجھے اور بشری بی بی کو رکھا جارہا پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی قیدی کو ایسے نہیں رکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ اس طرح کی بدترین قید ہمیں منظور ہے لیکن کسی صورت عاصم منیر کی غلامی منظور نہیں ہے۔ قید میں بے شک موت آجائے لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان
جج ، جرنیل ، پیر و ملّا سارا ملک جانتا ہے 8 فروری کا الیکشن PTI جیت چکی ہے۔
آپ کو اگر بڑا شوق ہے اقتدار بنانے کا تو میدان میں آؤ انتخابات میں حصہ لو۔ 26 نومبر کو نہتے بچوں کو سیدھے سر پر گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔ اور اب تحریک لبّیک والوں کو گولیاں مارنا یہ کہاں کا انصاف ہے؟
🚨IMRAN KHAN BEST MOTIVATIONAL SPEECH
دو سوال جسکا سائن�� کے پاس بھی جواب کبھی نہیں مل سکتا
سبحان اللہ کیا خوب لیڈر دیا ہے جوکہ بہترین استاد بھی ہے۔۔
ہم خوش قسمت ہوتے اگر ہم اس لیڈر کی ��ربراہی میں 10/15 سال گزار لیتے تو پاکستان دنیا کی عظیم الشان سلطنت بن جاتا💯❤️🔥
صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی میں عمران خان کے وژن کے مطابق آگے بڑھوں گا میں عمران خان کی وجہ سے منتخب ہوا ہوں یہ خیبرپختونخوا اور حکومت عمران خان کی ہے جو عمران خان کہے گا وہ ہی ہو گا ۔
سہیل آفریدی
🚨اہم ترین
عدالتیں اور ججز اگر اس قابل نہیں رہ گئے کہ وہ اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروا سکیں تو پھر وہ قوم کے سامنے آئیں اور سچ بتائیں، پھر قوم جانے اور قوم کا انصاف جانے، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی