میں ایک چائے والا ہوں اور سوشل میڈیا پر میاں نوازشریف کا دفاع کرتا ہوںاور کرتا رہوں گا
انشااللہ
مسلم لیگ ن کی سپورٹ کرنا اگر جرم ہے
یہ جرم تا زندگی ہم کرتے رہیں گے۔
@MaryamNSharif@Atifrauf79#نوید_سحر_نوازشریف
عید میلاد النبی کے موقع پر پاک پتن شہر کو خوبصورت لائٹنگ سے سجا دیا گیا ہے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وزن کے مطابق شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے گئے ہیں
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امد پر وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کی طرح قصور میں بھی گلیوں اور بازاروں میں چراغاں کرنے کے لیے رنگ برنگی خوبصورت روشنیوں سے سجا دیا گیا ہے
جیسے ہی ایمرجنسی کنٹرول روم کو اطلاع ملی 6 منٹ رسپونس ٹائم کے اندر Rescue Teams موقع پر تھیں
انہوں نے 7 بچے 10 ماؤں اور 2 مردوں کو فوری طور پر Rescue کیا ہے
جیسے ہی ایمرجنسی کنٹرول روم کو اطلاع ملی 6 منٹ رسپونس ٹائم کے اندر Rescue Teams موقع پر تھیں
انہوں نے 7 بچے 10 ماؤں اور 2 مردوں کو فوری طور پر Rescue کیا ہے
پمز ہسپتال اسلام آباد میں آتشزدگی کے دلخراش واقعے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے پر دل شدید رنجیدہ اور غمزدہ ہے۔ ننھی جانوں کا یہ المناک سانحہ پورے ملک کو سوگوار کر گیا ہے جس کا کرب لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں۔اس ناقابلِ تلافی نقصان پر میں غمزدہ والدین اور لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہوں۔ اللّٰہ تعالیٰ تمام سوگوار خاندانوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سیکریٹری ہیلتھ اسلم غوری کو معطل کرتے ہوئے، عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفیکیشن جاری.
کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری ہاؤسنگ کو سیکریٹری ہیلتھ کا ایڈیشنل چارج سونپ دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری.
جشن عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر گوجرانوالا شہر کا حسن دوبالا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گلیاں، بازار اور شاہراہیں برقی قمقموں سے سجا دی گئیں۔ شہری اس بابرکت دن کے موقع شہروں کو سجانے وزیراعلی کا شکریہ ادا کرتے ہیں
پھالیہ: جشن عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر شہر کا حسن دوبالا، وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر گلیاں، بازار اور شاہراہیں برقی قمقموں سے سجا دی گئیں۔
مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے جنرل سیکرٹری و کوآرڈینیٹر وزیر اعظم یوتھ پروگرام خیبرپختونخوا سابقہ ایم پی اے بابر سلیم خان ہمہ وقت مسلم لیگی ورکروں کے مسائل کے حل میں لگے ہوئے ہیں ہم وزیر اعظم صاحب درخواست کرتے ہیں ورکروں کے مسائل کے حل کیلئے بابر سلیم خان کو مشیر وزیر اعظم بنایا جائے
پاکستان کی شان، نظریہ نواز شریف کی امین اور نوجوانوں کی امنگوں کی ترجمان
صدر یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب، رکن قومی اسمبلی
محترمہ شمائلـــــــہ رانا صاحبہ
پاکستان کی نمائندگی کرنے کمبوڈیا پہنچ گئیں۔
کمبوڈیا کے اعلیٰ حکام نے ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال کیا۔
@Shamylaroy
پنجاب اور چین کے صوبے سنکیانگ کے درمیان زرعی شراکت داری کو نئی سطح پر لے جانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور پارٹی سیکرٹری چن شیاوجیانگ کے درمیان تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ کارپوریٹ فارمنگ، مؤثر آبپاشی اور جدید زرعی ٹیکنالوجی میں سنکیانگ کے تجربات سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔
#MaryamNawazInChina