@hinahaq6@Aneesparekh1 پہلے فواد ڈبو کو سمجھائیں جو کہہ رہا تھا کہ چاند کسی صورت نظر نہیں آسکتا ۔۔باقی رویت ہلال کمیٹی کے تین ارکان بھی متفق نہیں اور رہی بات چاند کی تو آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جو چاند آپ دیکھا رہی ہیں اسکو پیدا ہوئے سنتیس گھنٹے ہو چکے تھے جسکی وجہ سے یہ واضع نظر آرہا ہے
@ARYSabirShakir@Aneesparekh1 صابر شاپر پہلے فواد ڈبو سے پوچھو کہ تیرہ گھنٹے اور بیالیس منٹ کا چاند نظر آتا ہے یا نہیں اور دوسرا آپکی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ تیس دن کا چاند پوری طرح واضع اور نظر آتا ہے بھونکنے سے پہلے کسی ماہر فلکیات سے رابطہ کر لو
@HamidMirPAK مسلمان مسلمان کا نہیں مسلمان منافقوں کا خون بہا رہا ہے ویسے اسرائیل کو روکنے کے لیے جیو نیوز والے اپنی آرمی بھیجے گئے کیا ؟ اپنی شہ رگ تو ہم لے نہیں سکے اور فلسطین کے لیا کیا کریں گئے ۔۔۔ایٹم بم اور ایٹمی میزائیل صرف شو پیس کے لیے رکھے ہوئے ہیں
کل کے کچھ بیوقوف یوتھیے اور لبیک کے بغض میں مبتلا لونڈے کہہ رہے ہیں کہ لبیک والے فلسطین کیوں نہیں گئے ان سے گزارش ہے حکومت جہاد کا اعلان کرے فوج بعد میں لبیک والے پہلے جائیں گئے
جن کو یہ لگ رہا ہے کہ اگر یورپ ہم سے ناراض ہو گیا تو ہماری معیشت تباہ ہو جائے گی کبھی سوچیں کہ اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے ناراض ہو گئے تو کیا ہو گا
#امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی
وزیراعظم کا بغیر پروٹوکول صرف کیمرا مین اور سکیورٹی سٹاف کے ساتھ اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ۔
عوام میں گھل مل گئے۔۔
نوٹ:-
عوام کو تلاش کرنے والے کے لئے دو کلو چینی فری😜😜#امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی