🔴 نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق:
اسرائیل نے برسوں تک ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد کے ساتھ تعلقات استوار رکھنے کی کوشش کی، تاکہ انہیں ممکنہ انٹیلی جنس اثاثہ اور ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بعد ایک ممکنہ رہنما کے طور پر استعمال کیا جا سکے۔
رپورٹ کے مطابق، اس منصوبے کے تحت اسرائیلی انٹیلی جنس اہلکاروں نے بیرونِ ملک، جن میں ہنگری بھی شامل ہے، تعلیمی تقریبات کی آڑ میں احمدی نژاد سے خفیہ ملاقاتیں کیں۔
رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ منصوبہ 2026 کی اسرائیل-ایران جنگ کے دوران اپنے عروج پر پہنچا، جب اسرائیلی فضائی حملے کے بعد موساد کے اہلکار احمدی نژاد کو تہران سے نکال کر ایران کے اندر ہی ایک محفوظ مقام پر لے گئے۔ یہ کارروائی مبینہ طور پر حکومت کی تبدیلی کے ایک وسیع تر منصوبے کا حصہ تھی۔
رپورٹ کے مطابق، یہ آپریشن اس وقت ناکام ہو گیا جب احمدی نژاد غیر واضح حالات میں اس محفوظ مقام سے نکل گئے۔
ایرانی حکام کے مطابق، اسرائیل سے مبینہ رابطوں کا انکشاف ہونے کے بعد احمدی نژاد اس وقت نظر بند ہیں۔
پاکستان نے آپریشن سندور کے دوران رافیل طیارے گِرانے اور بھارتی فوجیوں کے مارے جانے کا دعویٰ کیا، مگر ہماری (بھارتی) حکومت نے تسلیم نہیں کیا۔
اب بھارتی حکومت ایک سال بعد خود مان رہی ہے کہ پاکستان کے حملوں میں 6 بھارتی فوجی مارے گئے۔
اگر ایسا ہے تو دنیا یہی سمجھے گی کہ پاکستان کے دعوے درست تھے۔
پھر ہم کس بات کے ”وشوا گرو“ ہیں؟ ہم تو پاکستان کے سامنے اپنی عزت بھی نہ بچا سکے۔
بھارت میں ”جواہر لال نہرو یونیورسٹی“ کی طالبہ کا آپریشن سندور کے حوالہ سے اظہارِ رائے
Video: Public News TV
مدرسہ طلباء زیادتی کیس
راولپنڈی کی عدالت نے تھانہ پیرودھائی مدرسے کی طلباء سے زیادتی جھوٹے کیس میں مفتی شاہنواز کو باعزت بری کر دیا گیا جنھوں نے روتے ہوئے عدالت کے باہر سجدہ شکر ادا کیا !!
مشہور کیس مفتی صاحب نے اپنے آپ کو وڈیو کے ذریعے صفائی دی میڈیکل کےلیے پیش کیا لیکن کسی نے نہیں مانا بیگم کی وڈیو بھی سامنے آٸی تھی کہ میرے شوہر پاک ہیں بے گناہ ہیں لیکن لوگ باٸیکاٹ کرتے رھے میڈیا بھی علماء کی پگڑی اچھالنے میں سرگرم رہا لیکن اب میڈیا بھی خاموش ہے سوشل میڈیا بھی خاموش
He justified the Gaza genocide, made fun of women and children being killed, and laughed over the massacre of Minab school kids. Despite knowing this, if someone is feeling sad for him or paying tribute to him, then he or she needs some serious self-introspection, or I must say they have gone beyond any point of introspection.
شہدا کے جنازوں پر آ کر تقریریں کرنے والو!
اگر ہمت ہے تو طالبان اور BLA کا نام لے کر ان کی مذمت کرو۔
صرف ‘حکومت استعفیٰ دے’ کا ناٹک کیوں؟
شہیدوں کا خون سیاست کی بھٹی میں نہ جلاو۔