🌹🍂🌾زندگی انتھائی مختصر ھے۔🌾🍂🌹
🍂🌹🌾اسے نفرتوں میں مت گذاریے،جو دوسروں کیلئے راحت کا🌹 اھتمام کرتے ھیں، اللہ تعالی کی خاص رحمت انکا مقدر بن جاتی ھے دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خود بخود ھموار ھو جائے گا۔🌾 🍂🌹
#مرشد_💚💙
ایک سیدھا سادہ آدمی محلے میں سبزیاں بیچنے آتا تھا
سب عورتیں اس سے ادھار لیتی تھیں اور وہ دے دیتا-
کبھی کسی سے نام نہیں پوچھتا اور چپ چاپ اپنی کاپی میں لکھ لیتا کہ کس نے کتنے کا ادھار لیا لیا۔
جب کوئی عورت پوچھتی کہ میرے کتنے پیسے ہیں؟
تو کاپی چھپ کر دیکھتا اور بتا دیتا عورتوں کو بڑی حیرت ہوتی کہ وہ بنا نام جانے بلکل صحیح حساب کیسے بتا دیتا ہے؟
آخر جلد ہی عورتوں کو اس کا راز پتہ چل گیا۔
عورتوں نے مل کر اکٹھے دھاوا بول کر سبزی لیتے ہوئے نظر بچا کر اس کی کاپی غائب کر دی جب دیکھا تو لکھا ہوا تھا۔۔۔۔۔
بلی۔۔20😚 نک چپٹی۔۔۔25😏 لمبی۔۔۔15😳
موٹی۔۔۔۔40😬 کالی۔۔۔۔۔24☻️ وڈے دنداں آلی۔۔۔29😁
پتلی۔۔۔۔35😍 بھینس۔۔۔۔50🐃 ٹڈی۔۔۔۔18🤤
چشمش۔۔۔38🤓 باندری۔۔۔15🐒 بڑبڑہی۔۔۔۔32🙄
ڈینگے منہ آلی۔۔10🤪 ڈوری ۔۔۔60😵 بھینگ��۔۔18🧐
وڈڈی ناساں آلی۔۔۔۔45🤥 بھوری۔۔۔30😲 ڈاکٹرنی۔۔۔70😘
#مرشد_💙💚
#قومی_زبان
ایک آتشی بدن والی لڑکی کے🔥❤️🔥
پہلے بوسے کے انتظار میں جی رہے ہیں😘🌹
ورنہ ہماری زندہ رہنے کی🥀
آخری تاریخ کب کی گزر چکی ہے💔
شب بخیر ⚘️
#مرشد_💙💚
#قومی_زبان
چھوڑ جانے پہ پرندوں کی مذمت کی ہو
تم نے دیکھا ہے کبھی پیڑ نے ہجرت کی ہو
جھولتی شاخ سے چپ چاپ جدا ہونے پر
زرد پتوں نے ہواؤں سے شکایت کی ہو
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو
Good Evening
#مرشد_💙💚