Cleanliness drive across Punjab in full swing. A new, efficient & sustainable system for waste management in all districts is being devised. Multan receives its new fleet for operations.
سنا “عمران خان” نے جیل میں سرف کھا لیا😂
“عمران خان نے“نوازشریف”کوپارٹی صدارت سےہٹانے کیلیے“بابے ڈیم”والےکے زریعے یہ فیصلہ سنوایا تھا، میاں صاحب کو تو کوئی فرق نہ پڑا وہ تو “تاحیات قائد” ہو گئے،
لیکن آج خود اسی فیصلہ کے تحت اپنی پارٹی صدارت کھو رہا ہے،اسے کہتے ہیں “مکافات عمل”
مزہ آگیا 👏🏼
یہ “کامران شاہد” کو عادت ہے PTI کئ آنٹیوں کے ساتھ متکا لگانے کی اسے شاید بھول گیا تھا کہ سامنے “عظمی بخاری صاحبہ”ہیں،
جس سکول میں “کامران شاہد” جیسے پڑھتے ہیں وہاں کر “پرنسپل” رہی ہوئی ہیں “عظمی بخاری صاحبہ”
منصورصاحب ہون سناؤ
“ایک ٹالک شو میں منصور علی خان نے کہا انہیں لگتا ہے کہ یہ جو پنکی اور علیمہ باجی کے خلاف اختجاج ہو رہے ہیں یہ انہیں سپانسرڈ لگتے ہیں،
میم عظمی نے سمجھایا بھی کے یہ “کہانی گھر گھر کی” چل رہی ہے لیکن منصور صاحب نہیں مانے،تے آج “پنکی آنٹی Audio میں خود مان گئی😂
بچارا یوتھیا اپنے ساتھ ساتھ اپنے لیڈر کی بھی کتوں والی کروا کے گیا 😂
“اللہ عمران خان کو زندہ ہی رکھے ابھی تو اس نے اپنی جیل میں لگی LCD پر “میاں نوازشریف” کو “وزیراعظم” کا خلف اٹھاتے بھی دیکھنا ہے” 💃🏻