په میدان ما جنګوی ما له شاباسې راکوی
بیا د میدان په ویش کښې نه منی زما شهیدان
مونږه د یو جنګ نه خبر نه شو چې چا وګټو
مونږه له هره جنګه راوړل د دنیا شهیدان
#NDMRazmakJalsa
علی وزیر پر دن دہاڑے جھوٹی ایف آئی آر درج کرکے پندرہ مہینوں سے کراچی کی جیل میں ہے اور اس سنگین بے انصافی پر حکومت اور اپوزیشن کے سارے سیاسی بت خاموش ہیں۔ کیا یہ اس بات کا ثبوت نہیں کہ پختونوں کو اس ملک میں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے ؟
#ReleaseAliWazir
علی وزیر نے جرنیلوں کے طرح باہر ممالک میں جزیرے نہیں لئے اپنے ہی لوگوں پر دہشتگردی مسلط نہیں کی پاکستان کے آئین کو ضیاء الحق کی طرح کوڑا دان میں نہیں پھنکا تحریک لبیک کی طرح پولیس اہلکاروں کو شہید نہیں کیا۔
علی وزیر کا جرم جمہوریت آئین کی بات اور طالبان پراجیکٹ کی مخالفت ہے۔
میرے بھائی ضیاف داوڑ آزاد امیدوار برائے جنرل کونسلر کیلئے قوم حیدرخیل نے مشترکہ طور پر نامزد کیا گیا..امید ہے کہ ہمارے گاؤں کے لوگ نوجوان اور مشران باشعور قیادت پر بھرپور اعتماد کرکے ووٹ دینگے.
#VoteForZiafDawar