مولا امام جعفر صادق شہنشاہ ص
سے پوچھا مولا (ص) دنیا میں سب سے بڑی اعظم عبادت کون سی ھے تو مولا امام جعفر صادق (ص) نے فرمایا ہم اہلبیت ص کے دشمنوں پر لعنت کرنے سب سے بڑی اعظم عبادت ھے
اہلبیت ص کے تمام دشمنوں پر لعنت بے شمار ر ضرب بے شمارررررر
امام محمد باقر ص
“جب تم مشرق میں ایسی آگ دیکھو جس میں زردی کے ساتھ سرخی کی جھلک بھی ہو( آئٹم بم) اور وہ تین یا سات دن تک روشن رہے تو تم صاحب الزمان عج کے ظہور کے منتظر ہو جاؤ”
نہج الاسرار