میں اپنے دکھ کی صلیب اکیلے اٹھاتی رہی...
کسی کے در پہ کبھی التجا نہیں رکھی...
طوفان سینکڑوں آئے مرے نصیبوں میں...
مگر میں نے کسی کشتی سے آسرا نہیں رکھا....
میں ڈوبتی رہی غم کے بے کنار سمندر میں....
کسی کو اپنی اذیت کا پتہ نہیں دیا...
نہ میں نے ہاتھ بڑھایا، نہ کوئی ہاتھ بڑھا...
یوں عمر بھر کا سفر تنہائیاں نبھا گئیں....
وہ لوگ جن کے لیے راتیں جاگ کر کاٹیں....
مرے اندھیروں میں اک چراغ بھی نہ جلا سکے...
عجیب ظرف تھا میرا کہ زخم سہتی رہی...
ایک وقت پر آپ سب کچھ چھوڑ دیں گے...........
آپ کی طویل تحریر مختصر ہوجاۓ گی............
آپ کی گفتگو خاموشی اختیار کرلے گی.............
اور اطراف میں ایک گمنام سا سناٹا چھا جاۓ گا...
#Nuzhat
اے اللہ، فلسطین میں ہمارے بہن بھائیوں کی مدد فرما، انہیں ظلم و ستم سے نجات دلا، اور ان کے قدم حق و انصاف پر ثابت رکھ۔ اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے اور انہیں کامیابی عطا کرے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭🙏😭🙏
کہانی وہ سنتا رہا دیر تک...
نئے زخم بنتا رہا دیر تک...
کہنے لگا بھول جاؤ اسے...
پھر اپنی بات پہ ہنستا رہا دیر تک....
أسکی بھی یہی کہانی تھی شاہد...
مجھے سن کے وہ روتا رہا دیر تک...
New friend of mine 🥰🌹
ہر وہ چیز جو ہمیں خوش کر سکتی ہے وہ ��ا غیر قانونی ہے یا بہت مہنگی ہے یا وہ گناہ ہے وہ سب چیزیں مل کر زندگی کو زیادہ پر کشش بناتی ہیں شاید خوشی کا حصول ہی مشکل بنایا گیا ہے ؟
#کاپی