It’s Fajr time in Islamabad (4:30am), you can hear the Adhaan. Negotiations are beginning in this city, which I earlier called the mediation capital on 10 April. A morning of joy, hope, and new beginnings, Inshallah. ✌️
🔴 پاکستانی فوج کے سربراہ سید عاصم منیر نے امریکی اعلیٰ حکام اور ایران کے وزیرِ خارجہ کے ساتھ رات بھر مذاکرات کیے۔ ان بات چیت کا مقصد فوری جنگ بندی کو یقینی بنانا اور ہرمز کے آبنائے کو دوبارہ کھولنا تھا، جس کے بعد 2–3 ہفتوں کے اندر پاکستان میں وسیع تر مذاکرات کا انعقاد کیا جائے گا۔
ماخذ: رائٹرز
@HassanAyub82 انکے پاس ایرانی پیٹرول چل رہا ہے 220/230 پہ مل رہا ہے۔
انکو پیٹرول بڑھنے کی کوئی پرواہ نہیں ہے آپ اپنے مالکوں کو بولیں پیٹرول کو 1000 پہ بھی لے جائیں تب بھی بلوچوں کو کوئی پرواہ ہیں ہے۔
Iran's position is being misrepresented by U.S. media.
We are deeply grateful to Pakistan for its efforts and have never refused to go to Islamabad. What we care about are the terms of a conclusive and lasting END to the illegal war that is imposed on us.
پاکستان زنده باد
وزیراعظم شہباز شریف کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باوجود ایک ماہ تک اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا۔ یہ صرف ایک فیصلہ نہیں بلکہ ذمہ دار قیادت، مؤثر حکمتِ عملی اور بہتری�� فِسکل مینجمنٹ کی واضح مثال ہے۔
انہوں نے نہایت دانشمندی کے ساتھ فِسکل اسپیس پیدا کی، کفایت شعاری کے اقدامات (Austerity Measures) اختیار کیے، غیر ضروری اخراجات میں کمی کی، اور ہر ممکن طریقے سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ یہ امر بھی قابلِ تحسین ہے کہ عالمی سطح پر جہاں مختلف ممالک میں پٹرول کی قلت اور قیمتوں میں شدید اضافہ دیکھنے میں آیا، وہاں پاکستان کو اس بحران سے محفوظ رکھا گیا، یہ مضبوط پالیسی اور مؤثر سپلائی چین مینجمنٹ کا ثبوت ہے۔
یہ فرق ہوتا ہے ایک ذمہ دار قیادت اور ایک ایسی قیادت میں جس نے اپنی جھوٹی اور مصنوعی سیاست کو بچانے کے لیے ملک کو بحرانوں میں دھکیل دیا۔
آج ہر پاکستانی کو فخر ہونا چاہیے کہ اس کی قیادت شہباز شریف جیسے ذمہ دار اور سنجیدہ رہنما کے ہاتھ میں ہے، جو مشکل ترین حالات میں بھی ��وام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے۔
آج بھی جب قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا، تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا۔ 2 ویلرز استعمال کرنے والے محنت کش طبقے، چھوٹے کسانوں (25 ایکڑ سے کم زمین رکھنے والے)، اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کو خصوصی ریلیف دے کر مہنگائی کے اثرات کو کم کرنے کی سنجیدہ کوشش کی گئی ہے۔
یہ وہ قیادت ہے جو مشکل حالات میں بھی عوام کو تنہا نہیں چھوڑتی، بلکہ ہر ممکن حد تک سہارا دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان ایسے رہنما کے ہاتھوں میں ہے جو عوام کے دکھ درد کو سمجھتا ہے اور ان کے لیے عملی اقدامات کرتا ہے۔
میں اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو وفاق کی اکائیوں اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونے پہ مبارکباد دیتی ہوں اور تمام وزرائےاعلیٰ کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
ہم انشااللہ ایک قوم بن کر ان مشکل حالات کامقابلہ کریں گے انشاءاللہ
انشاءاللہ، جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، اسی عزم اور حکمت کے ساتھ مزید ریلیف بھی فراہم کیا جائے گا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
جس جمہوریت کی بحالی کیلئے شہید بے نظیر بھٹو نے اپنی جان قربان کی وہ ابھی تک بحال نہیں ہوئی۔یہاں الیکشن تو ہو جاتا ہے پارلیمنٹ بن جاتی ہےمائنس ون ہو جاتا ہے مائنس ٹو بھی ہو جاتا لیکن جمہوریت پھر بھی نہیں آتی اور جمہوریت کے نام لیوا کوئی سبق بھی نہیں سیکھتے۔ https://t.co/2thcUU95hZ
“میڈا عشق وی توں”
میڈا یار وی توں
میڈا دین ایمان وی توں...
حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا یہ مشہور کلام سرائیکی صوفی شاعری کا شاہکار ہے۔
استاد پٹھانے خان مرحوم کی گائگی نے کمال کر دیا۔
@RashdiSuleman@ImranKhanPTI آپ اپنی سی وی بہتر کرنے کے یہ انفارمیشن دے رہے ہو لیکن پاکستان کی ایجنسیز کو سب پتا ہے بھائی آپکو اتنا اچھلنے کی ضرورت نہیں ہے۔
@RashdiSuleman دعا ہے کہ یہ ملک ہ��یشہ قائم و دائم رہے ہماری افواج کو مزید مضبوط ہو۔🤲
نواز شریف نے کوشش کی تو حکومت گئی عمران خان نے کوشش کی تو فلاں ہو گیا۔یہ جنرلز عوام کے نوکر ہیں اور پاکستان کے آئین کے ساتھ جو بھی کھلواڑ کرے گا یا سیاسی لوگوں پہ جبر کرے گا اس کی جگہ تاریخ کا کوڑا دان ہے۔