لبنان پر حملے نہیں رکیں گے ۔ پوری طاقت سے لبنان پر حملے جاری رکھیں گے ۔ کوئی ہمیں نہیں روک سکتا ۔ اسرائیلی قوم سمجھ لے یہ سب ان کی سیکورٹی کے لیے کیا جارہا ہے ۔
صہیونی قابض جنگی مجرم نیتن یاہو کا سرعام ایران امریکا جنگ بندی معاہدے کو توڑنے کا اعلان
سیلاب متاثرین کے کیمپ میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی تو انھوں نے اپنے بچے کا نام نواز شریف رکھ دیا ، ایک اور کیمپ میں بچی پیدا ہوئی تو انھوں نے نام مریم رکھ دیا ، مریم نواز
ان کو بھی پتہ چل گیا ہے کہ علی پور کے حالات بہت برے ہیں لیکن ان بے شرموں کو پتہ نہیں چلا کہ ہمارا شہر ڈوب جائے گا انھوں نے عوام کو دھوکے میں رکھا
#savealipur
شوکت ��ی اے تعلیم ہونے کے باوجود بھکاری کیوں بنا۔۔۔؟ کیا حکومت کے پاس اس کا کوئی جواب ہے ؟ ہمارے ملک کے نوجوان تعلیم ہونے کے باوجود بے روزگاری اور حکومت کی غلط پالیسیوں کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں
🚨ہمارے علی پور کا کچھ نہیں رہا ، خدا کی قسم یہاں لاشوں کے ڈھیر لگنا شروع ہوگئے ہیں ، ہمیں دھوکے میں رکھا گیا ہمارے لوگوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ، علی پور کے شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے شہری کی فریاد
#SaveAlipur
واہ واہ دھوکے باز عامر طلال گوپانگ نے راتوں رات سڑکیں بنوانا شروع کردیں ، علی پور میں آج تک کوئی روڈ نہیں بنا گزشتہ چالیس سال سے یہ دونوں باپ بیٹا اقتدار کے مزے لوٹتے رہے ، ہر حکومت کا حصہ رہے لیکن آج تک ایک بھی سڑک نہ بنوائی اب وزیر اعلیٰ کے متوقع دورے پر روڈ بننا شروع
#savealipur
مظفرگڑھ روڈ حادثہ میں شوکت بھابھہ المعروف شوکت بھکاری جاں بحق ۔
شوکت بھکاری نے بھیک مانگ کر کوٹھیاں بنائیں اور کئی لاکھ بینک بیلنس کے مالک بنے ۔
شوکت بھکاری اکثر انگلش زبان میں بھیک مانگ کر شہرت کی بلندیوں پر رہے
جس کے گھر اجڑتے ہیں پتہ اس کو ہوتا ہے ہمارے بچے ہمیں نہیں مل رہے یہ حکومت بے درد ہے یہ حکمران ہمارے کسی کام کے نہیں ، سیلاب سے متاثرہ شخص کی دہائی
#SaveAlipur
علی پور جہاں پہلے ہی ریسکیو آپریشن کے لیے وسائل کی کمی کا سامنا ہے وہاں بھاری بھرکم آفسر کشتیوں میں بٹھا کر دورے کرنے نکل پڑے ہیں اور لوگوں کو لائنوں میں بٹھا کر وڈیو شوٹ کروایا جارہا ہے خدارا عملی طور پر کام کریں
#SaveAlipur