Nishtar Cancer Center is only Cancer facility in Punjab public sector where all types of treatment including Radiation therapy chemotherapy is available
The inauguration of Nishtar Cancer Center,
Special thanks to Honorable CM Punjab Maryam Nawaz Sharif, Madam Mehnaz Khakwani, Vice Chancellor Nishtar Medical University, MS Nishtar, and Dr. Rana Atiq Anwar khan,incharge cancer center for their dedication and efforts .
A proud milestone for South Punjab!
The PET Scan building at Nishtar Cancer Center Multan is now complete, strengthening cancer diagnosis and care. A reflection of Punjab Government’s commitment to better healthcare.
Appreciation for Madam Mehnaz Khakwani and Dr. Rana Atiq.
چوہدری صاحب ، ملتان میں بھی نشتر اسپتال میں سو بیڈز کا کیسنر سینٹر پر کام جاری ہے جو امید ہے دو ماہ کے اندر اندر مکمل ہو جائے گا۔ جہاں ج��وبی پنجاب کی عوام کے لئے تشخیص اور علاج کی تمام سہولیات میسر ہوں گی، اس حوالے سے میں کچھ سال پہلے ٹویٹ کیے تھے جس پر وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز نے نوٹس لیا اور پھر خصوصی دلچسپی لے کر بجٹ منظور کیا گیا۔
This visit reaffirms the govt's commitment to providing state-of-the-art services and enhancing medical infrastructure for the benefit of the community.
Highlights: Inspection of ongoing development at the projects .
Discussion on advancements in cancer care and diagnostic .
Today, the Honorable Health Minister Khwaja salman Rafique and Secretary Health visited the Cancer Center and PET Scan Project at Nishtar Medical University
The Vice-Chancellor, Dr Mahnaz Khakwani and Commissioner Multan,was also present to welcome the distinguished guests.
📢We are delighted to announce that the much-awaited PET Scan Project under the Punjab Government is now on the verge of starting! This state-of-the-art initiative is a significant step toward revolutionizing healthcare services, bringing advanced diagnostic facilities closer .
The Nishtar Cancer Center also wishes to invite the Chief Minister @MaryamNSharif to the foundation stone ceremony for the construction of the Nishtar Cancer Center.
"سچے لوگ۔۔۔۔ سچے وعدے"
🔵: پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور پہلا سرکاری کینسر ہسپتال . وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پہلی این�� رکھ دی
🔵: کینسر کے لیول تھری اور لیول فور مریضوں کا بھی مفت علاج ہوگا
🔵: نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کے سنگ بنیاد کی تقریب
🔵: نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سینٹر پاکستان کا پہلا مکمل سرکاری کینسر ہسپتال ہوگا
🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز کی نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ پراجیکٹ سال میں فنکشنل کرنے کی ہدایت
🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز کو نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ پر بریفنگ
🔵: لاہور میں قائم ہونے والا 915 بیڈز کا کینسر ہسپتال دو مراحل میں مکمل ہوگا-بریفنگ
🔵: کینسر انسٹی ٹیوٹ میں پیڈڑ انکالوجی،اپریشن تھیٹر،10-ریڈایشن تھراپی بنکر،آئی سی یو اور 30 بیڈز کا ایمرجنسی وارڈ بنے گا
🔵: ویٹنگ ہال اور 24 بیڈز کے ساتھ تیمار داروں کے قیام گاہ بنے گی
🔵: مرکزی عمارت میں بون میرو سینٹر، کینسر کیئر کلینک، ڈاکٹر ریزیڈینسیز اور مسجد پہلے مرحلے میں تعمیر ہو گی-بریفنگ
🔵: دوسرے مرحلے میں 300 بیڈزپر مشتمل نئی بلڈنگ اور پارکنگ پلازہ بھی بنے گا-بریفنگ
🔵: پہلے سرکاری کینسر ہسپتال میں ریڈی ایشین تھراپی، کیمو تھراپی، اینڈوسکوپی اور دیگر سہولتیں میسر ہونگی-بریفنگ
🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اینٹ رکھ کر نواز شریف کینسر ہسپتال کی باقاعدہ تعمیرات کا آغاز کیا
🔵: کینسر ہسپتال کے سنگ بنیاد کے بعد دعا خیر بھی کی گئی
🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کینسر ہسپتال کے پہلے فیز کی تکمیل کے لئے بارہ ماہ کا ہدف دیدیا
🔵: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پہلا سرکاری بون میرو ٹرانسپلانٹ بھی بنانے کا اعلان
🔵: ہسپتال کے سامنے تیمارداروں کےلئے ہوٹلز بنانے کی تجویز کا جائزہ لینے کی ہدایت۔