*🚨علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام روح پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا*
*مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے، اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو ، وہ تمام لوگ جو روح پوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں،*
🚨2 دسمبر کو عمران خان نے میری بہن سے کہا آزادی یا موت، میں کہتی ہوں آزادی یا شہادت اور ہم بہنیں اب گھر سے یہ فیصلہ کر کے نکل چکی ہیں کہ اگر ہم مارے گئے تو اللہ تعالیٰ ہماری شہادت قبول کرے ۔
علیمہ خان کا کبل چوک میں خطاب
_*ہمارے دور مہنگائی پر آواز اٹھانے والے آج کہاں ہیں۔۔؟؟*_
_*اس ہجوم کے ساتھ جو ہورہا ہے سہی ہورہا لیکن ان کو کوئی فرق نہیں پڑنا اب بھی حکومت کو چاہیے جتنا روپے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بڑھے اتنے ہی چھتر بھی لگائے عوام کو۔🔥🙂*_
علیمہ خان کا پیغام !!🔥✊
عمران خان نے ایک سال قبل کہا تھا کہ خیبرپختونخوا میں اپنی تنظیم مظبوط کرو سہیل آفریدی کو street movement کا کہا تھا وقت آ گیا ہے ۔
تحریک کو آگے بڑھاؤ تنظیم مظبوط کرو سب کارکنان اپنے ایم این ایز ایم پی ایز پر دباؤ بڑھائیں ۔علیمہ۔خانم 🔥🔥🚨
🚨 خیبرپختونخوا نے پہل کرنی ہے خیبر پختونخوا لیڈ کرے گا پنجاب خیبرپختونخوا کے بعد ساتھ ہی نکلے گا بھرپور تیاری کریں ۔
علیمہ خان کا دیر بالا واڑی میں ہزاروں افراد کے استقبالیہ سے خطاب
علیمہ خان کا پیغام 🚨
عوام نے اب خاموش نہیں رہنا سڑکوں پر نکلنا ہے عمران خان کی قیدی تنہائی پر خاموش نہیں بیٹھے گے اپ سب نے نکلنا ہے اپنے mna mpa کے ساتھ 💯✌️🔥
عمران خان نے ایک سال قبل کہا تھا کہ خیبرپختونخوا میں اپنی تنظیم مظبوط کرو سہیل آفریدی کو سٹریٹ مؤمنٹ کا کہا تھا وقت آ گیا ہے تحریک کو آگے بڑھاؤ تنظیم مظبوط کرو سب کارکنان اپنے ایم این ایز ایم پی ایز پر دباؤ بڑھائیں۔ علیمہ خان
وفاقی حکومت جس نے تیل سستا ھونے پر قمیت کم کرنے پر 15دن لگا دیے
رات جنگ کے بم گرنے سے
24گھنٹوں میں پٹرول کی قیمت میں 13 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ
یہ ھوتی اصل عوام دشمن پالیسی
سوشل میڈیا والوں کیلئے علیمہ خان کا پیغام 🚨
ہمارا درد پہلے پہچانوں عمران خان کے ساتھ زیادتی نا کریں آپ کے اندر وہ درد نہیں جو آپ کے گھر آپ کے بھائی آپ کی والدہ بیمار ہونے پر ہوتا ہے؟؟ایجنسیوں کے ہاتھوں ڈسٹریکٹ نا ہوں 💔😢