@RShahzaddk أپکو پتہ ہے ترکی،عرب ممالک اور أزربائجان اور اس طرف کے سب ممالک میں گھوڑے کا گوشت ہی بازاروں میں بار بی کیو ا ر دیگر ڈشز میں استعمال ہوتا ہے اور حللال ہے سو فیصد
دفتر خارجہ کی خاتون ترجمان کو بھی سنیں۔۔
اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندہ نابینا خاتون کو بھی سنیں۔۔۔۔۔
کل ایران پر جوابی حملے کی خوشی کے رنگ میں بھنگ اس دفتر خارجہ کی ترجمان خاتون کی نالائقی نے ڈال دیا۔
(اسد آر چوہدری)
الیکشن 2024 اور پاکستانی عوام
نتیجہ پھر وہی ہوگا سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو
مہینے پھر وہی ہوں گےسنا ہے سال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت وہیقاتل وہی منصف
بتاؤ کتنے سالوں میں ہمارہ حال بدلے گا
😭😭
زرداری گھاگ آدمی ہے اس نے نوشتہ دیوار پڑھ لیا ہے کہ اگلا وزیر اعظم سادہ اکثریت کے ساتھ نواز شریف ہے اور پیپلز پارٹی کے بغیر اتحادیوں کے ساتھ مل کر 2 تہائی اکثریت بھی ان کی ہے۔۔اور جس طرح نواز شریف کام کرتا ہے۔۔اس حساب سے اس سے اگلے 5 سال بھی ن لیگ کے ہیں تو ۔۔۔اس لیے
1/4
اہل بلوچستان
تمہارا ووٹ ابابیل کی چونچ میں دبا وہ چھوٹا سا پتھر ہے جواس ملک کے ظالم ہاتھیوں سے تمہاری جان چھڑا سکتا ہے
اس بار ووٹ نون لیگ نواز شریف کو دے کے آزماؤ اور ترقی کا سفر شروع کرو
@MaryamNSharif
کڈائیں وی میرے خدا نہیں آکھا
جو اے سی والی مسیت ہووے
قالین ہوون یا سنگ مرمر
تاں نمازاں قبول کرساں
کڈائیں وی میرے خدا نہیں آکھا
غلاف کعبہ تے چاڑھو سونا
یا کئیں ولی دے مزار تے چڑھاؤ چادر
یا دیگاں دیوو اے گلوں ننگے تے پیروں ننگے
نوں چھوڑ دیوو کروڑ دیوو
کدائیں وی میرے خدا نہیں آکھا
اقرار بھائ ان انتہا پسندوں نے ائیر بیس میں گھسنے کی کوشش کی آپ نے انکو جہنم کے کتے قرار دے دیا
لیکن جو انتہا پسند 9 مئ کو میانوالی ائیر بیس کی دیواریں توڑ کے اندر گھسے
آپ کہتے اگر اس گروہ کے بغیر الیکشن ھوئے تو الیکشن کی کوئ حیثیت نہیں ھو گی
آخر اتنی منافقت کیوں؟
@iqrarulhassan
جو بڑے جغادری ایک ہی غلط خبر کو کاپی/پیسٹ کر کے"ٹویٹنا"شروع کر دیتے ہیں۔
ان کو اس چیز کا بھی ادراک ہونا چاہیے تھا کہ کیا آئی ایم ایف کی اگلی قسط مل گئی؟
کیا عالمی مارکیٹ میں آئل 70 ڈالر بیرل پر آ گیا؟
کیاڈالر 250 روپےکا ہو گیا؟
کیا الیکشنز قریب آ گئے؟
جو60 سے90 روپے قیمتیں کم ہونے کی خبریں پھیلانا شروع ہو گئے تھے
(اسد آر چوہدری)