The character Abubakar represents what a true Muslim man should be, which is why he is driving everyone crazy. But unfortunately many Muslim men in real life are more like Zamil
@ejaz54015252@ideaspromax بھائی صاب جس لڑک�� کے ساتھ اس کا ریکیشن تھا اس کی بلیک میلنگ بچایا ہمنہ کو۔ سور ماں نے اپنے احساسات سا منے رکھ کر نہیں کہا تھا اس ٹائم، زریاب سے شادی ماں کے احسانوں کا بوجھ اتارنے کیلئے کی، شوہر ہونے کا حق نبھاتے اب پیار ہو رہا ہے
@ejaz54015252@ideaspromax اس کیلئے بھی عم نہیں تھا، اسے بلیک میلنگ سے بچایا، پڑھائی کا خرچہ اٹھایا، رہنے کو جگہ دی، اب کام واکی میں خود عقل نہیں تھی۔ زریاب سے ��س نے شادی صرف ماں کے کہنے پر کی تھی جسے ہر مرد کو اسی طرح نبانا چاہیئے
بی آر ٹی سرور بند ، موبائیل سگنلز بند، پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ بند ، دیگر انٹرنیٹ سرور ڈاؤن ۔۔
مرکزی شاہراہوں، جی ٹی روڈ، سکول بند، یونیورسٹی روڈ، تہکال اور کی��ٹ آنے جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز لگا کر مکمل طور پر بند ۔
نوشہرہ، پشاور