5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
قوم کے رہبر کو سالگرہ مبارک، کپتان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
سالگرہ مبارک ہو خان صاحب 🥺❤️
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے، آپ کو صحت، ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔ 🤲🏻
ہماری سب سے بڑی دعا یہی ہے کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک آزاد، خوشحال اور ترقی کرتے پاکستان میں پروان چڑھیں، اور ہمیں وہ پاکستان اپنی آنکھوں سے دیکھنا نصیب ہو جس کا خواب آپ نے دکھایا۔
اللہ آپ کو ہمارے درمیان سلامت رکھے اور آپ کی جدوجہد کو کامیابی عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین ❤️🇵🇰
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
You Are My Homeland 😇
good thing you were born, good thing you exist 🤗
Bow to your struggle against oppression and injustice 🫡
Happy birthday Imran Khan 🎂
Allahim I really want to hug him at this moment 😢 his job is tough 😶 what actor he is ...👏 how much he annoyed me as Sultan Sulaiman that much I have sympathy for colonel Cevdet...such a talent 👌
Vatanım Sensin
That's our problem...
Everyone wants credit but none ready to be united
Everyone wants to be listen but noone ready to listen
Everyone wants change but noone ready to change
Everyone wants peace but noone ready to give peace
Everyone wants love but noone ready to be love