رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا۔ ۔ ۔ تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب ان کا کوئی بڑا امیر و کبیر جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی سا آدمی جرم کرتا تو اسے سزا دی جاتی۔ (بخاری، 4304)
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
آج شمالی کوریا نے ایک نہیں، دو نہیں تین نہیں بلکہ دس بیلسٹک میـــــــزائل پیانگ یانگ کے قریب سینان سے بحیرہ جاپان میں فائر کیے اور ہر مــــیزائل کی قیمت ایک مــلین سے پانچ مــــلین ڈالر کے درمیان ہے۔
یہ شارٹ رینج بیلسٹک میـزائل ہیں، جو تقریباً 800 کلومیٹر تک جگہ کو ہِٹ کر سکتے ہیں۔
اس وقت جنوبی کوریا اور امریـــکی فـوجیں جنـگی مشقوں میں مصروف ہیں۔
کارل ساگان کا ایک قول ہے کہ اگر ہم صرف طاقت جمع کرتے رہے اور حکمت نہیں تو ایک دن ہم یقیناً اپنے آپ کو مکمل تباہ کر لیں گے، اس وقت دنیا میں اتنے ایٹم بــم موجود ہیں کہ اگر ایک ساتھ پ��ٹ گئے، تو زمین پر ایک بھی جاندار زندہ نہ رہ سکے گا۔
عرب میں رہنے والے علما کی تو سمجھ آتی ہے کہ کیا ڈر فکر ہے روٹی اور جان کا۔ یہ پاکستانی علما کو بھی نان نفقہ اسرائیل سے آتا ہے جو بولتی بند ہو گئی ہے۔
تمام tv چینلز بلاتے رہے نہ کوئی مولوی میں ہمت ہوئی نہ عالم کی۔
شیخوپورہ میں تھانہ اے ڈویژن کے علاقہ جناح پارک میں پولیس کی نیو ایئر کے موقع پر ایک سنوکر کلب میں چھاپہ، پولیس نے درجنوں افراد گرفتار کر لیئے، CCTV کیمرے توڑ دیئے اور جاتے ہوئے سنوکر بالز اور کیش غلہ میں سے 50000 ہزار سے زائد رقم بھی ساتھ لے گئے۔