Human Rights Activist | IT Professional | Muslim Soldier in Afghan & Kashmir Wars | Advocate for Reviving the Muslim Caliphate System | #HumanRights#Khilafat
@AmadaSundt27544 Relatable 😅
One minute you’re “just checking,” next thing you know it’s 3 hours later and your brain is fried. Social media time warp is real. 📱⏳
@maira4yo@maira4yo you’re absolutely right 💯 Life shouldn’t feel like a cycle of just work and prep. We all deserve more time for ourselves, family, and passions. Balance is the real success—living, not just surviving. 🌸💫
ایک اور ظالم سامنے آ گیا
موٹروے پولیس اہلکار غریب بچے کے سر میں جوتے مار رہا ہے ، تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے
جب صحافی اوپر پہنچا تو اس سے مائیک چھیننے کی کوشش کی گئی
اک حشر بپا ہے گھر گھر میں
دم گھٹتا ہے گنبدِ بے در میں
اک شخص کے ہاتھوں مدت سے
رسوا ہے وطن دنیا بھر میں
اے دیدہ ورو اس ذلت کو
قسمت کا لکھا کیا لکھنا
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا
بندے کو خدا کیا لکھنا
#PakistanUnderMartialLaw
@ShakirAwan88 گر عدلیہ پولیس کے ماورائے عدالت قتل پر خاموش ہے تو عدالتوں کو تالے لگا دیں اور پولیس کو قتل کا لائسنس دے دیں۔ CCD عدالت سے طاقتور نکلی؟ یہ نظام انصاف نہیں، ریاستی دہشتگردی ہے۔ یہ سیاہ دھبہ نسلیں یاد رکھیں گی!
لاہور CCD میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی دل دہلا دینی والی کہانی۔۔ایمانی قرآنی خاتون کہا گیا 4 لاکھ لے آؤ بندہ لے جاؤ نہیں تو مقابلے میں پار کردیں گے،ہم سمجھتے تھے کہ صوبے کی سب سے بڑی عدالت کی چیف جسٹس کے پاس کیس لگا اب انصاف مل جائے گا لیکن عدالت سے زیادہ طاقت ور CCD نکلی، کاش 4 لاکھ دے ہی دیتے،، عبدالرحمن نقوی
https://t.co/8kJuwP7wc1
@HamidMirPAK@HamidMirPAK ایک پیالہ ہوٹل نیو کراچی میں سندھی ہوٹل اسٹاپ کے قریب بھی ہے، جو سرجانی ٹاؤن سے زیادہ دُور نہیں۔ ممکن ہے بچہ عمر کی وجہ سے غلطی سے یا بھول گیا ہو۔ اللہ کرے جلد والدین سے ملاپ ہو۔
@sevynxox Sometimes it’s in their eyes — a quiet depth, like they’ve seen storms but stayed kind. The way they flinch at anger, over-apologize, or smile to hide pain. It’s not always obvious, but their silence often speaks volumes.
@OryaMaqboolJan بالکل درست فرمایا! ڈاکٹر عافیہ پر حکومتی بےحسی شرمناک ہے، مگر مذہبی جماعتوں کی خاموشی اس سے بھی زیادہ افسوسناک۔ جب اقتدار میں شراکت نہ ہو، تب نہ آواز اٹھتی ہے نہ ضمیر جاگتا ہے۔ اگر عمران خان آ جائے، تو سب کے ایمان، انقلابی جذبے اور آئینی شعور بھی جاگ جائیں گے! افسوس!
Never forget Abeer Qasim, 14 year old Iraqi girl gang raped by five U.S. soldiers before they shot her in the head & set her body on fire. One of the MANY horror stories from the U.S invasion of Iraq which was built on lies. As they repeat the same script for Iran, remember Abeer
@ShahzadGill202 @ShahzadGill
ہم قرشی پاکستان کے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
برائے مہربانی اگر کسی کے پاس چاچا ساجد نواز کا رابطہ نمبر یا تفصیل ہو تو شیئر کریں تاکہ ان کے لیے نوکری کا بندوبست کیا جا سکے۔
#BoycottQarshi#SupportSajidNawaz#RespectWorkers