سکائی نیوز صحافی یلدہ حکیم اب پوری دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستان ڈیفینس منسٹر خواجہ آصف نے اس کی ڈیپ فیک ویڈیو پھیلائی اور انڈین میڈیا نے اس کو اساس بنا کر سٹوریز کیں۔
@SkyYaldaHakim
مطیع اللہ جان 👏👏👏
ایک سابق وزیراعظم جسکو جھوٹے مقدمے میں جیل میں ڈالا گیا اسکے کیسز ہی نہیں لگائے جا رہے وہ سیاست پر گفتگو نہ کرے لیکن حاضر سروس جرنیل سیاست کرسکتے ہیں جنہوں نے سیاست میں حصہ نہ لینے کے لیے حلف اٹھایا تو اس سے بڑا تضاد تو کوئی نہیں ہوسکتا
اگر عمران خان کے بیان سے اتنا خوف ہے اور وہ اتنا طاقتور ہے تو پھر اصل نمائندہ تو وہی ہے اور جنہوں نے جیل سے نکلنے کے لیے سودے بازی کی اور 8 فروری کے الیکشن فراڈ کے ذر��عے اقتدار میں آگئے تو وہ اصل حکمران تو نہ ہوئے
یہ معاملہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا!!
اب پاک افواج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے پوری کی پوری پریس کانفرنس ایک قیدی یعنی عمران خان پر کر دی، ایک لفظ بھی ادھر ادھر نہیں بولا، اسے جواب میں ذہنی مریض کہا، انہیں بھونکنے والے کتے کہا، نیشنل سیکورٹی تھریٹ کہا، لیکن سر اگر اس کے باوجود آپ سمجھتے ہیں کہ آج شام سے onwards صرف یہی کچھ ڈسکس نہ ہو، ٹوئیٹس نہ ہوں، پوسٹس نہ ہوں، وی لاگز نہ ہوں، ٹاک شوز نہ ہوں تو پھر آپ سے بڑا معصوم کوئی ہے نہیں، انتہائی معذرت کیساتھ، کل وزیر قانون اور وزیر اطلاعات نے پریس کانفرنس کی پوری پریس کانفرنس پر عمر��ن خان چھایہ رہا، آج آپ کی پریس کانفرنس کا بھی یہی حال، ایک بات انتہائی ادب سے لکھ لیں آج سے عمران خان کی مقبولیت کا گراف پہلے سے کئی گنا بڑھ جائے گا بیشک کسی کو مائیک دے کر سڑکوں اور مارکیٹوں میں بھیج دیں اور چیک کرا لیں
ڈی جی صاحب اپنے بیمار ذہن سے یہ خناس نکال دیں کہ آپ ریاست ہیں۔
اپ ریاست کے ایک ستون کی ایک وزارت کا ذیلی محکمہ ہیں۔
آپ ہمارے تنخواہ دار۔ملازم ہیں۔ اپنی اوقات سے بڑھ کر بات کرنا ��ھوڑ دیں