ڈاکٹر عظمٰی کا خدشہ 🚨
کیا یہ عمران خان کو زہر کا انجیکشن تو نہیں لگا رہے ہیں کیونکہ ان میں یہ صلاحیت ہے کہ لوگوں کو زہر دے کر مار دیا جائے۔ ہمیں اس وقت کچھ بھی نہیں پتہ، ہم نے انہیں انجیکشن سے منع کیا تھا
کسی باشعور معاشرے میں ایسے کرمنل مائینڈ کے بندے کو جیل یا پاگل خانے بھیجا جاتا جبکہ یہاں آئی جی لگا دیا جاتا ہے ! نیپال ، بنگلہ دیش میں عوام وزیر اعظم کے گھر گھس جاتے ہیں کوئی گولی نہیں چلتی ! پاکستان میں سڑک پر کھڑے لوگوں کو گولی مار دی جاتی ہے !
🚨دو ٹوک گفتگو
گلگت بلتستان کے الیکشنز کی ساکھ خراب ہو چکی ہے، یہاں لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا پی ٹی آئی کو پلئینگ فیلڈ بھی نہیں ملا، لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، شفیع جان
میر پور میں افسوسناک واقعہ آدمی نے لاچار خاتون کو بالوں سے پکڑ کر مارا
بحثیت ایک عام مسلمان میں سوچنے پر مجبور ہوا ہوں کہ ہم انسان کہلانے کے لائق نہیں🚨
کا��ران شاہد کا سوال!
عمران خان جیل میں ہے اور آپ اسکرپٹ لکھ رہے ہیں گھروں میں بیٹھے ہوۓ ہیں؟
آپ لوگوں کو گولیاں مارتے ہو ربڑ کی بھی نہیں اصلی والی گولیاں اور پھر کہتے ہو لوگ کیوں نہیں نکلتے کوئی خدا کا خوف کرو
خلیل الرحمن قمر کا جواب🔥
چند منٹ پہلے، اسرائیلی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا۔ اسرائیلی حکومت نے بیروت میں ایک رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو میں بچوں اور خواتین کی چیخ و پکار کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔
اداکارہ مومنہ اقبال کا مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کی جانب سے ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کا دعویٰ، متعلقہ اداروں کو رپورٹ کیے جانے کے باوجود کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، مریم نواز کے آفس سے منسلک شخصیات نے شفاف تحقیقات کے بجائے اداکارہ کو ہی خاموش کرانے کی کوشش کی، اداکارہ کا الزام
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
9 مئی سے پہلے اور بعد کی تصویر دیکھیں۔۔۔
بڑی مونچھیں اور کمر پر بیلٹ تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی نو مئی کیسز میں سزا معطلی کے عدالتی فیصلے کے بعد رہا ہوکر گھر پہنچ گئے!!!!!