اطلاعات کے مطابق، الشباب نے ہیران کے مشرقی حصوں میں اپنی قوت بڑھا دی ہے، اور ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ ابووری اور یاسومان کے آس پاس کے دیہاتوں میں مسلسل پیش قدمی کر رہے ہیں۔
@pi_wiq اور آپکو اشارۃ ہمیشہ کچھ کہنے کی وجہ یہ ہے آپکو اپنوں میں سے سمجھتے
ورنہ تو ساری دنیا مخالف ہے
ان کو ناں دلیلیں دیتے ناں سمجھانے کی کوشش کرتے ۔۔
@pi_wiq آپکے موقف کو ؟
آپکا موقف کہاں ہے
صاف ستھرے طور پر نا واقفیت کی بنیاد پر مستقل شکوک و شبہات پھیلاتے
جب سمجھانے کی کوشش کرتے تو فالتو دلیلیں پیش کرتے
@pi_wiq آخر میں جو بات کہی ہے
اصل بات وہ ہے سمجھنے کی
باقی دنیا میں سب کچھ تبدیل ہوگیا
لیکن آپ لوگ ابھی بھی یہی۔ ہاتھ کہ جو کچھ کرتے وہ سب کچھ ڈھول بجاتے ہوئے کیا
لیکن امارت کا پہلے دن سے ایسا مزاج نہیں
یہ وہی جانتے جنہوں نے امارت کے ساتھ کچھ وقت گزارا
اور یہی بات کہی
@pi_wiq لیکن اللہ ��ےکچھ عقل دی ہے اسکابھی استعمال کرنا چاہئے
اور جو کئی دفعہ آزمائے جا چکے ہوں انکے متعلق شکوک وشبہات پھیلانے کے بجائے حقائق جاننے کی کوشش کرنی چاہئے
آپ ظاہر کے مکلف ہیں مفروضوں کی بنیاد پر غلط باتیں پھیلانے کی مکلف نہیں
کسی بھی باخبر انسان کے ذریعے ہر بات جانی جاسکتی
خ��شحال سادات وزارت داخلہ میں معاون کی پوسٹ پر ہو ۔
ساری زندگی طالبان کے خلاف رہا
یہ کل کی آڈیو ہے
اسی کی زبانی سنیں کہ پاکستان مستقل افغانستان میں کس طرح بدامنی پیدا کرنے کے لیے مختلف افراد کو سپورٹ فراہم کرتا
جبکہ اقتصادی نقصان پہنچانے کی کوششیں اسکے علاؤہ ہیں
اور یہ ایک👇
خوشحال سادات: در افغانستان هیچ بهانهای برای جنگ وجود ندارد
خوشحال سادات، معین وزارت امور داخله حکومت سقوطکرده جمهوری پیشین، در یک سپیس (ایکس) با اشاره به جبهات و گروههای مخالف حکومت سرپرست افغانستان گفته است که در حال حاضر هیچ بهانه و دلیلی برای جنگ در افغانستان وجود ندارد.
وی در ادامه سخنانش افزود که پاکستان و ایران هنوز هم به جنگ در افغانستان دامن میزنند و برای مقامهای حکومت پیشین جمهوری، دفترهایی فراهم کردهاند.
او همچنین اظهار داشت که پاکستان به جنگجویان وابسته به داعش در ایالت بلوچستان پناه داده و ات��اع تاجیکستانی به دلیل ترس از نیروهای افغان، از مسیر ایران ویزه گرفته و وارد بلوچستان میشوند و پس از آموزش، به کشورهای مختلف اعزام میگردند.
DG ISPR صاحب فرما رہے تھے کہ ہم سویلینز کو ٹارگٹ نہیں کرتے
تو ڈی جی صاحب یہ خیبر وادی تیراہ کے پشتون بھی سویلینز ہیں
وہاں پر روز مارٹر شیل کیوں پھینکے جارہے ہیں
@ahmad93951 یہ جو پہلی لائن میں دھمکی دی ہے ناں
اسی نے بات یہاں تک پہنچائی ہے
اور امارت کے قیام کے بعد شرارت کس نے پہلے شروع کی اسکی معلومات کبھی قلعہ عبداللہ اور گلستان والوں سے پوچھ لینا کہ امارت مخالفین کو مراکز کس نے اور کب دیئے ۔۔
عبدالغنی صاحب!
آپ کا یہ کہنا کہ "یہ ہماری حکومت ہے اور ہم کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے" محض ایک سیاسی دعویٰ ہے،
زمینی حقائق اس کے بالکل برعکس ہیں.
آپ کے ضلع میں آپریشنز کاروبار بن چکے ہیں، معصوم عوام روزانہ جیٹ، ڈرون اور توپوں کا نشانہ بن رہے ہیں. اگر آپ بےاختیار ہیں،
تو عوام کو مزید بےوقوف نہ بنائیں.
@Abdulghani1116 #SaveTirahMaidan #StopPashtunGenocide #StopStateTerrorism #ceasefirevoilation
1/2
جھلک ہے اس سب کی جو امارت کے قیام کے بعد مستقل و م��لسل پاکستان کر رہا ۔
ایسے مستقل دشمنی کرنے والے اور نقصان پہنچانے والے کے لیے حمایت کی طلب کو کیا نام دیا جائے۔فیصلہ آپ خود کریں
اب بھی ڈھنڈورا زیادہ ہو رہا
لیکن حقیقت میں شام و افغانستان دونوں کا اقتصادی محاصرہ جاری ہے اپنے خاص خاص غلاموں کے ذریعے
اور یہ بات عوام کو نہ معلوم ہے ناں ہی سمجھنے کی کوشش کرتے
امریکہ نے شام سے پابندیاں اس وقت تک نہیں ہٹائی تھی۔ جب وہ فاتح شام نہیں ہوئے تھے،
امارت اسلامیہ افغانستان پر پابندی اس وقت نہیں ہٹائی تھی ��ب تک وہ فاتح افغان نہ ہوئے تھے،
مزید کس لفظوں میں واضح کیا جا��ے "کفار صرف ڈنڈے" کی زبان سمجھتا ہے!
چونکہ یہاں ٹرمپ چاچو کا فون نہیں آنا اس وجہ سے اپنی عوام پر ظلم جاری رکھنا ۔
کوئی بھی الزام لگا کر گھروں کو بارود سے اڑانا یہود کے بعد پاک فوج کی خاصیت ہے
ایسا نہیں ہے
پاکستان ہمارا وطن ہے
ہم ہیں پاسباں اسکے
لیکن بات یہ ہے کہ پاکستان و اھل پاکستان کی ہمیشہ رعایت بھی کرتے اور پاکستان کی ایسی جگہ وکالت کرتے ک�� کوئی شاید نام بھی نہ لیتا ہو ۔
لیکن افسوس اس بات کا کہ جو بات ہم نے کہی ہی نہیں اس پر ہمیں ملامت کیا جا رہا
افغانستان میں بھی نسل پرست لوگ ہیں جو پاکستانیوں سے نفرت کرتے،نفرت کو ہوا دیتے لیکن ہم نے ہمیشہ افغانستان کس اس کے اچھے مکینوں کی نسبت سے یاد کیا،اس سے محبت کی۔۔۔
لیکن جہاں پاکستان کی بات آتی ،کچھ لوگ ،صرف حکمرانوں کے مظالم یاد کرتے اور منافرت کی فضا بناتے
عجیب لوگ ہیں🥲💔