م��ں ساٹھ برس کا ہوں اور پوری زندگی میں کسی وزیراعظم نے ہمیں وزٹ نہیں کیا۔ آج آپ آئے ہیں ہمارے دکھ میں شریک ہوئے ہیں۔ آپ کی بڑی مہربانی۔
ٹانک خیبر پختونخواہ میں وزیراعظم شہباز شریف سے مل کر سیلاب سے متاثرہ ایک بزرگ کے جذبات
وزیراعظم شہباز شریف کے کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو، صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی نے استقبال کیا۔ وفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔