I'm glad the World Cup refs have VAR otherwise they might have missed this foul...
Oh, wait, the on-field referee judged the challenge not to meet the threshold for a foul, so didn't check the VAR 😂
Writer: Ian
پنجاب پولیس کی بے حسی کا اندازہ لگائیں!!
ملتان میں نوجوان کو قتل کیا گیا ہے💔
جب مقتول کی بہنیں پولیس اسٹیشن گئی تو پولیس والے, مقتول کی بہنوں کا مذاق اڑاتے ہیں, اور انکی ویڈیوز بناتے ہیں!!
کوئی محترمہ کو بھیجو بل اور کہو یہ لو جھوٹو اپنا ووٹ
آٹے کی تھیلی بھیجو
کنستر رکھو جاتی امرا کے سامنے
اور کہو یہ لو جھوٹو اپنا ووٹ
کتنے بے شرم حکمران ہیں یہ
”علیمہ خانم نہ تحریک انصاف کی چیئرمین بنی ہیں اور نہ وہ وزارت اعظمی کی امیدوار ہیں۔ وہ پارٹی میں کسی جانشینی کی دعویدار نہیں ہیں بلکہ صرف اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ علیمہ خانم کا عمران خان کے جائز حقوق کیلئے آواز اٹھانا، ہرگز موروثی ��یاست نہیں کہا جا سکتا۔“ علینہ شگری
@alinashigri
مختاریا گل ودھ گئی اے، مولانا کے بیان والا معاملہ عالمی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔۔۔۔۔
یہ خاتون جن کا نام ایمن خان بتایا جارہا ہے ، یوزر نیم ایزل خان ہے اور تصویر کے مطابق وہ ان��ریز لگتی ہیں ، آنکھوں میں خوبصورت لینز بھی لگوا رکھے ہیں ، ایک سال پہلے 50 سال کی تھیں لیکن لگتی 36 سالہ دوشیزہ ہیں ،
وہ اردو میں ٹویٹس کرکے مولانا فضل الرحمن سے معافی کا مطالبہ کررہی ہیں۔۔۔۔۔
ن لیگ کی فالوونگ اب پاکستان یا اوورسیز پاکستانیوں میں ہی نہیں بلکہ گوریوں تک بھی خطرناک حد تک پھیل چکی ہے ،
اب پی ٹی آئی والے جیلس ہو کر کہیں گے کہ یہ فیک اکاؤنٹ ہے
یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
جو مورثیت کی باتیں کر رہے ہیں وہ دبے پاؤں جو باریک واردتیں ڈالتے ہیں انہیں شرم آنی چاہیے یہ تین چار ہیں ، ابھی تو ایک خاتون کا مجھے شک تھا وہ نکل کر بولے گی کہ خان نے ہمیں ایسا نہیں کہا تھا بیٹا خان نے تو بہت کچھ کہا تھا کیا آپ سب پر پورا اترتے ہو
سائرہ بانو
محسن نقوی کے حکم پر سہیل آفریدی نے ایک اینٹی کرپشن آفیسر کو معطل کر دیا
وہ اینٹی کرپشن آفیسر وہ تھے جنہوں نے عمران خان کے خلاف جھوٹا فیصلہ دینے والے جج دلاور کے خلاف کیس بنایا تھا اور وہ کیس بالکل صیح تھا
سہیل آفریدی اب قابل نفرت ہوتے جا رہے ہیں یہ بالکل ہی لیٹ گیا ہے
عدیل راجہ