ممکن ہی نہیں تمہیں بھول جائیں گے ہم ..
تمہاری داستانِ غم زمانے کو سنائیں گے ہم
#لہو کے قطرے جو بولتے ہیں.. 💔
وہ #غازیوں کو بُلا رہے ہیں...
اُٹھو تم کو #شہیدوں کا لہو آواز دیتاہے...
#freekashmir
لاک ڈاون ہونا یا نہ ہونا لیکن احتیاط آپکے ہاتھ میں ہے
یاد رکھیں حکومت کےلیے آپ ایک گنتی کا نمبر ہیں اور فیملی کےلیے آپ پوری دنیا ہیں۔۔
مہربانی احتیاط علاج سے بہتر ہے ۔۔۔اس لیے بھرپور احتیاط کریں اللہ سبکو اپنی حفاظت میں رکھے آمین