کی لیکن کبھی بھی شہریوں کو نہ سوچا بلکہ الٹا انکے لئے اپنا طرز حکومت وبال جان بنایا۔
یہی وجہ کہ کراچی ایک گندہ ترین اور ڈس ارگنائزڈ شہر ہے7
آپکے کومنٹس اس میں مزید بہتری لا سکتے ہیں
شکریہ 🙏
. ذمہ دار کون؟
�� صوبائی حکومت: جس نے کراچی کے انتظامی معاملات کو سیاسی انتقام اور غنڈہ گردی کا ذریعہ بنا لیا ہے۔
· مرکزی حکومت: جو صوبائی حکومت کے ساتھ طاقت کی کشمکش میں کراچی کے عوام کے مفادات کو نظر ��نداز کرتی ہے۔
· تمام سیاسی جماعتی��: جنہوں نے ماضی میں کراچی پر حکمرانی کی6
. انتظامی تقرریوں پر سیاسی دباؤ:
KMC,KWSB, اور دیگر اداروں کے سربراہ اور ڈائریکٹرز سیاسی وابستگی کی بنیاد پر مقرر کیے جاتے ہیں
، سو میرٹ نہ ہونے کی وجہ وہ سیاسی ارباب مجاز کے احکامات کے تابع ہوتے ہیں، شہریوں کے نہیں۔
اور یہی ایک بڑی خرابی ہے5
ایگزاسٹ ہوجاتے اور یہ کام سالوں سے جاری ۔
. سیاسی نقطہ نظر سے کام:
ترقیاتی کام صرف انہی علاقوں میں ہوتے ہیں جو طاقتور سیاسی نمائندوں کے حلقے میں آتے ہیں۔محروم علاقوں کو یکسر نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔
اور یہ کامن ہے4
. فنڈز کی روک تھام:
یہ ایک سنگین الزام ہے کہ صوبائی حکومت کراچی کے لیے مختص ہونے والے فنڈز کو جان بوجھ کر روکتی ہے یا انہیں دوسرے علاقوں پر خرچ کر دیتی ہے۔اس کی وجہ سے KMC اور DMCs ترقیاتی کام نہیں کر پاتیں۔
یا پھر کراچی میں کام کی رفتار اتنی سست رکھی جاتی کہ لوگ مکمل طور پر3
ترقی اور انتظامیہ کو یرغمال بنا چکی ہے۔
1. مرکزی اور صوبائی حکومتوں کی کشمکش:
کراچی پر انتظامی اختیارات صوبائی حکومت کے پاس ہیں،جبکہ شہر کی سیاسی نمائندگی مرکزی حکومت میں بھی شامل اس جماعت کے پاس ہے۔
لیکن یہ جماعتیں مرکزی گورنمنٹ میں ہوکر بھی ہر وقت رونا دھونا مچا رکھتیں ہیں 2