میجر ارباب نے فوجی وردی میں ایک بچے پر اسکول میں جا کر تشدد کیا کیوں کہ اسکے بیٹے کی اور اس بچے کی آپس کی لڑائی ہوئی تھی جسکا بدلہ لینے ڈیرہ اسماعیل خان کا یہ بہادر اپنی بیگم کے ساتھ سٹی اسکول جا پہنچا اور بچے کو بلوا لیا بہادر باپ نے تیسری کلاس کے بچے کو تھپڑوں اور لاتوں سے مارا