Loyal supporter of Imran Khan pti, pak armed forced, n above all love for our motherland Pakistan, Bhikari Jiyalas n Diesals stay away, you're not welcome
بریکینگ!!
عمران خان کا ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل کا بڑا مطالبہ!
پورے دو سال سے عمران خان کو نہیں دیکھا,
عمران خان کو ذاتی معالج کو عمران خان تک رسائی دی جائے!!
اسکو پھیلائیں 🛑
"میں واضح بتانا چاہتا ہوں مزاکرات میں رات 2 بج کر 40 منٹ پر جب میں نے آخری بار کہا کہ کیا آپ ہماری یہ گزارش مانتے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے حوالے سے جو لائحہ عمل 72گھنٹے میں طے ہونا ہے وہ متفقہ ہوگا ،مجھے کہا گیا کہ کوئی متفقہ نہیں ہوگا ۔ہم جانتے ہیں کہ جو ہم نے کرنا ہے وہ ہم کریں گے، میں نے گزارش کی جو پالیسی آپ لارہے اس سے دہشتگردی کم نہیں ہوگی میں نے کہا اس معاملے پر تمام جماعتوں کا متفقہ جرگہ ہوا ہے آپ وہ گزارشات سنیں لیکن انکار کیا گیا میڈیا پر جھوٹ پھیلایا جارہا ہے، سہیل آفریدی کو قصوروار ٹھہرانا غلط ہے سہیل آفریدی نے کہا تھا ایمرجینسی میں کیا اقدامات اٹھائے جائیں گے بتانے سے انکار کیا گیا" @salmanAraja
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
حامد میر انٹرنیشنل میڈیا پر,
پوری دنیا کو حکومت کا سفاکانہ چہرہ دکھا رہے ہیں!!
حکومت نے توہینِ عدالت کی ہے۔ عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کے بجائے (PIMS) منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں کو عمران خان کی میڈیسن کے بارے میں معلومات نہیں تھیں۔ عمران خان نے اپنی بہن کو بتایا کہ ’یہ انسان نہیں ہیں، یہ مجھے بہت ٹارچر کر رہے ہیں‘۔
اس طرح حکومت نے بالکل صاف صاف توہینِ عدالت کر دی!
جب خان صاحب کو انہوں نے گرفتا�� کیاتو وہ ایک مکمل صحت مند عمران خان اڈیالہ جیل کے اندر گئے تھے، مکمل طور پر فٹ تھے۔ اور آج جو سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع ہوئی ہے اس رپورٹ کے مندرجات یہ ہیں کہ ان کو ہائی بلڈ پریشر کا ایشو ہے، فلکچویٹ کرتا ہے ان کا بلڈ پریشر۔ اور پھر انہوں نے کچھ ان کے لیے تجاویز دی ہیں جیسے انجیوگرافی یا اس طرح کی جو باقی چیزیں ہیں، ان کی تفصیل میں، میں نہیں جانا چاہتا۔
لیکن ہمارا سوال یہ ہے کہ پچھلے چھ سات مہینوں سے مسلسل پاکستان تحریک انصاف اور تحریک تحف�� آئین پاکستان یہ ڈیمانڈ کرتی آئی ہے کہ عمران خان کو ان کے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے، ان کو فوراً شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل شفٹ کیا جائے، وکیلوں کو ملنے دیا جائے، بہنوں کی ملاقات کرائی جائے اور ان کے سیاسی رفقاء کی ملاقات کرائی جائے۔ تو بجائے اس کے کہ اس ایشو کو یہ سو کالڈ رجیم ایڈریس کرے، آج دوبارہ وہ خود اس طرح کی ایک مبہم قسم کی رپورٹ سامنے لے کے آئی ہے۔
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین احمد یوسفزئی
@YousafzaiHusain
#EnoughIsEnoughFreeKhan
محسن نقوی کہتا ہے سسٹم ناکام ہو چکا ہے جبکہ مرد مجاہد نے تین سال پہلے کہا تھا۔ جیل میں تو میں چلا جاؤں گا لیکن کیا یہ پاکستان کی معیشت کے حالات کو برداشت کر لیں گے۔
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
عظیم لیڈر کی عظیم قوم نے بہادری کی ایک اور مثال قائم کر دی۔
شکریہ گلگت بلتستان کے دلیر اور محبِ وطن پاکستانیوں! آپ نے ثابت کر دیا کہ ظلم، جبر اور فسطائیت کے باوجود عوامی طاقت اور شعور کو شکست نہیں دی جا سکتی!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
گلگت بلتستان میں اس وقت پی ٹی آئی کا راج ہے...!!
یہ تمہارا ہی جرنل ہے نا یہ سن لو جو بھی جرنل لگتا ہے امریکہ کی وجہ سے لگتا ہے اور امریکہ اسلیے جرنلوں کو سپورٹ کرتا ہے جو بھی کام کروانا ہوتا جرنلوں سے کرواتا ہے 😡😡🔥
آواز اٹھائیں 🚨
اہلیہ اعجاز چوہدری کی آواز بنیں اور اعجاز چوہدری کی فوری رہائی اور علاج کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں کیونکہ اعجاز چوہدری اس وقت شدید بیمار ہے
بریکنگ نیوز 🚨اداکاروں کے بعد رمیز راجہ نے بھی خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑا بیان جاری کردیا۔ میری پوری قوم سے اپیل ہے سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ وہ اکیلا آپ لوگوں کیلئے لڑ رہا ہے 🔥
عطا تارڑ ک�� حقائق کی بنیاد پر قاسم خان کو جواب دینا چاہیے تھا اگر قاسم خان نے حقائق کے منافی کوئی بات کی تھی تو اسے آپ درست کر دیتے بظاہر مجھے لگتا ہے قاسم خان نے جو شکایات کی ہیں ان میں مجھے کوئی غلط بات نظر نہیں آتی ! مظہر عباس ۔۔