إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
راولپنڈی پی ٹی آئی کارکن اعجاز ستی صاحب کے گھر پنڈی پولیس کا ریڈ دوران حراست اعجاز احمد ستی صاحب وفات پا گئے
‘Expressing complete support for the former captains who appealed for Imran to receive appropriate medical treatment and access to his family, Holding framed the issue not through politics, but through the fundamental principle of human dignity.
"I am in total support of the captains who wrote that letter. I don't know what effect it will have, but I am in total support of trying to get the man to be treated just like another human being. You don't treat human beings that way. People who have committed murder aren't treated that way. So I don't see the reason why this man should be treated that way," Holding asserted, his words reflecting an appeal rooted in humanity rather than politics.’ - Michael Holding, former West Indian fast bowler, cricket commentator and analyst.
Read the article at:
https://t.co/oF7Ft7GIaJ
#FreeImranKhan
وزیرآباد: صبح کے پانچ بجے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ہنگامی ویڈیو پیغام
وزیراعلیٰ کے قریب سے ایک مسلح شخص پکڑا گیا جیسے پولیس کے حوالے کیا گیا۔
پنجاب کی ناجائز حکومت مسلسل وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی سیکیورٹی کو رسک پر ڈال کر کوئی نیا ایڈونچر کرنے کے ارادے میں ہے۔
A 15-year-old boy has been killed in an apparent Israeli double-tap strike as he rushed to help a paramedic wounded in an attack moments before. Israel has killed around one child per day in Gaza since the 2025 ‘ceasefire’.
#PAKWatch🇵🇰: For the past 100 days, the Pakistani Gov't has RESTRICTED broadband internet in Kashmir.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = CENSORSHIP IS THE NAME OF THE GAME.
قتل و غارتگری تو ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے، ماڈل ٹاؤن میں بیگناہ لوگوں کو قتل کیا گیا آج تک کسی کو سزا ہوئی؟
اب تو CCD کے نام پر ایک نئی قاتل فورس بنا دی گئی ہے، جو جس کو جب چاہے قتل کر دےـ
ان کے لئے قتل کروانا ایک عام سی بات ہےـ
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
یہ کیا گھٹیا حرکت ہے۔ ایک طرف جھوٹے مقدمات میں نامزد کیا جا تہا ہے اور پھر توہین آمیز انداز سے منہ پر کپڑا ڈال کر تصویریں جاری کی جا رہی ہیں۔ عدالتیں تو ویسے ہی ختم ہو چکی ہیں اب کس سے انصاف ملے گا؟
گردن اور کمر کی تکلیف نے پژمردہ کیا تو راولپنڈی کے ایک سرکاری ہسپتال میں موجود اپنے جاننے والے نیوروسرجن کے پاس جا پہنچا کہ بھائی میاں اس" سرٹیفائیڈ گستاخ" کا ایم آر آئی سرکاری کھاتے میں کروا دو تو دعائیں دوں گا۔اس نے ادھر ادھر کال وال مار کر کہا کہ جلد سے جلد بھی پچیس دن بعد کی ڈیٹ مل سکتی ہے۔ابھی میں یہ سن کر صدمے میں تھا کہ ایک مریض کا رشتہ دار اندر داخل ہوا اور رو کر کہنے لگا کہ جناب ہمارا مریض کمر درد کے باعث دن رات ماہی بے آب کی مانند پھڑکتا رہتا ہے اور اسے ایم آر آئی کی تین ماہ بعد کی تاریخ ملی ہے یعنی تین ماہ بعد تشخیص ہو گی تو علاج شروع ہو گا اور وہ بھی اگر وہ زندہ رہا۔یہ سن کر میں جو خود چل کر آیا تھا اپنے پچیس دن کے شکوے اور نا شکری پر سخت نادم ہوا۔بس یونہی مریم بی بی کی یہ کفایت شعاری دیکھ کر یاد آ گیا۔
بریکنگ اور انتہائی شرمناک 🚨🚨🚨
اطلاعات کے مطابق “مشتاقی نگاہوں“ نے میڈیا کو ہدایت دی کہ پشاور میں APS شہداء کے لواحقین کی پریس کانفرنس نشر نہ کی جائے۔
آخر ان مظلوم خاندانوں کی آواز سے ایسا کیا خوف ہے؟ جو لوگ برسوں سے انصاف مانگ رہے ہیں، اب اُن کا بولنا بھی “آہنی” نظام کو ناگوار گزرنے لگا ہے؟
طاقت اگر واقعی اتنی مضبوط ہے تو چند سوگوار خاندانوں کی آواز سے اتنی گھبراہٹ کیوں⁉️
Mushtaqi Eyes reportedly instructed the media not to broadcast a press conference held by the families of the APS victims in Peshawar.
The reason for the reported instruction remains unclear.
کھرب پتی نواز شریف کھاتا بھی تھا کھلاتا بھی تھا، عمران خاں کھاتا ہے نہ کھلاتا ہے۔ یہی نہیں پتھر دلوں کو ٹھکرتا بھی ہے ۔بھائی عارف بھٹی ان دونوں کا کیا موازنہ؟