علی وزیر کی جرم صرف یہ ہے کہ اس نے امن کی بات کی۔ کیا امن مانگنا جرم ہے؟
We demand immediate release of Ali Wazir!
#UNHearPashtunVoices#ReleaseAliWazir
آج پوری دنیا میں پختون ایک ہی نعرہ لگا رہے ہیں: ظلم بند کرو، امن بحال کرو!
From Waziristan to UN, our voice will be heard!
#UNHearPashtunVoices#WeStandWithPTM
ہم امن چاہتے ہیں، ہم اپنے وسائل پر اختیار چاہتے ہیں، ہم اپنے قیدیوں کی رہائی چاہتے ہیں۔
This is our constitutional right!
#UNHearPashtunVoices#LongLivePTM
PTM leaders and peaceful activists remain imprisoned or in military detention for raising their voices against injustices. Peace is not a crime. The UN must raise these critical human rights concerns with Pakistani authorities.
#UNHearPashtunVoices
پختون قوم گزشتہ کئی سالوں سے امن، انصاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کی بات کر رہی ہے۔ اس پرامن آواز کو سنا جائے، دبایا نہ جائے۔
@UNHumanRights#UNHearPashtunVoices
فرید آفریدی ایک تعلیم یاف��ہ اور پرامن آواز ہے، جس نے ہمیشہ پختونوں کے آئینی حقوق کی بات کی۔ اسے جیل میں ڈالنا انصاف کا قتل ہے۔
*RELEASE FAREED AFRIDI* ✊
#UNHearPashtunVoices #ReleaseFareedAfridi
نور اللہ ترین ایک پرامن اور مخلص Leader ہے، جس کا جرم صرف پختونوں کے حقوق کی بات کرنا ہے۔ اسے فوری طور پر رہا کیا جائے۔
*RELEASE NOORULLAH TAREEN* ✊
#UNHearPashtunVoices#ReleaseNoorullahTareen
حنیف پشتین ایک پرامن نوجوان کارکن ہے جس نے ہمیشہ اپنے لوگوں کے حقوق کی بات کی، آج وہ بے گناہ جیل میں ہے۔ پرامن آواز کو قید کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
*RELEASE HANIF PASHTEEN* ✊
#UNHearPashtunVoices#ReleaseHanifPashteen
صمد لالا پختون قوم کے بزرگ رہنما ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی قوم کی خدمت میں گزاری، آج وہ ناحق قید میں ہیں۔ یہ پختون مشران کو خاموش کرانے کی سازش ہے۔
*RELEASE SAMAD LALA* ✊
#UNHearPashtunVoices#ReleaseSamadLala