سند�� سرکار کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 9 کروڑ اور 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا کیا دو ارب کی کرپشن کے بعد نوکری کی ضرورت رہتی ہے ؟ سائرہ بانو ۔۔
پہلے وہ سونے کی چڑیا گوادر تھی۔
چینوٹ کا سونا تھا
ٹرمپ ٹاور، اربوں کی کھربوںکی بارش تھی، معشیت اڑان تھی اب یہ ٹرین یورپ جارہی ہے۔
پہلے ایم ایل ون بن نہیں رہا چین کے ساتھ تو یورپ ۔۔۔🥸
چلیں یہ راستہ اپناتے ہیں۔
جناب عزت ماب محترم شیر افضل مروت صاحب۔
آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا۔ اب آپ انکو سزا یافتہ ، فرد واحد (ڈکٹیٹر ) نا اہل کہہ چکے ہیں۔ اور یہ آپ اپنی پٹیشن میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں کہہ چکے ہیں۔
براہ مہربانی آپ عمران خان کے نام پر ووٹ لے کر جو سیٹ حاصل کی۔ اب اس سے استعفی دے کر ہم سب کو شکریہ کا موقعہ فراہم کریں
اور یہ ثابت کریں کہ آپ پختون روایات کے امین رہنا چاہتے ہیں۔
شکریہ۔ وسلام
ساری زندگی ن لیگ کو ووٹ دیے ہیں، اگلی نسل کو منع کر دیں گے، ہم معافی مانگے ہیں، رکشے میں 400 کا تیل ڈلوایا ہے 400 کی دیہاڑی نہیں بنتی۔ لاہور کا شہری مہنگائی سے پریشان
ابھی قمر زمان کائرہ صاحب کا ایک کلپ نظر سے گزرا جس میں ووٹر کی عمر تبدیل کرنے کے حق میں یہ دلیل دے رہے تھے کہ ہمارے گھر میں جب کوئی سیریس بات کرنی ہو تو ہم بچوں کو کمرے سے نکال دیتے ہیں تاکہ باہر جا کر کسی اور نا بتائے۔
کائرہ صاحب سے بصد احترام سوال ہے کہ اگر :
اٹھارہ سال کا نوجوان:
شناختی کارڈ بنوا سکتا ہے
نوکری کر سکتا ہے
ٹیکس دے سکتا ہے
شادی کر سکتا ہے
بچے پیدا کر سکتا ہے
فوج میں بھرتی ہو سکتا ہے
قانوناً اپنے فیصلوں کا ذمہ دار مانا جاتا ہے
اگر وہ اتنی ذمہ داریاں اٹھا سکتا ہے تو اسے ووٹ کا حق کیوں نہیں؟
گھر کی مثال اور ریاستی نظام دو الگ چیزیں ہیں۔ ہر گھر میں کچھ باتیں بچوں سے چھپائی جاتی ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ سوچنے سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ اگر یہی منطق مان لی جائے تو پھر بہت سے بڑی عمر کے لوگ بھی جذبات، افواہوں یا غلط فیصلوں کا شکار ہوتے ہیں، آئے دن کسی نوسرباز کے ہاتھوں چوتیا بنتے ہیں، روز کوئی نا کوئی ان کو ماموں یعنی پاگل بنا دیتا ہے، تو کیا اُن سے بھی ووٹ کا حق واپس لے لیا جائے؟
شاید آپ اس حقیقت سے لاعلم ہیں کہ جمہوریت میں ووٹ کامل عقل کی بنیاد پر نہیں بل��ہ “برابر شہری حق” کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔ ورنہ تو ہر ووٹر کا امتحان لینا پڑے گا کہ کون زیادہ سمجھدار ہے اور کون نہیں۔ کون ووٹ ڈالنے کا اہل ہے اور کون نہیں۔
مان جائیں کہ آپ اور آپ کے سہولت کار تین سال سے قیدِ تنہائی کاٹنے والے ایک قیدی عمران خان کے خلاف ہر پروپیگنڈا، ہر ہتھکنڈا اور ہر حربہ استعمال کر کے دیکھ چکے ہیں، مگر پھر بھی اُس کی مقبولیت کا توڑ نہیں کر پا رہے۔ مان جائیں اس کے خوف سے آپ کی اور آپ کے سہولت کاروں کی پھٹی پڑی ہے، مان جائیں حقیقت تسلیم کرنے سے کوئی چھوٹا نہیں ہو جاتا۔
برکینگ نیوز۔۔۔ایران کے ساتھ معاہدہ ہوگیا!
🚨🚨
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، امارات، قطر، پاکستان، ترکی، مصر، اردن اور بحرین کے رہنماؤں کے ساتھ فون کال کرنے کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے۔
آج سائفر کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے۔ یہ سائفر کیوں آیا؟ یہ اس لیے آیا کہ غزہ میں قتلِ عام ہونا تھا، اور اس کے لیے یہ بہت ضروری تھا کہ عمران خان کی آواز کو خاموش کر کے دبایا جائے۔ وجہ یہ تھی کہ عمران خان کی آواز پوری مسلم دنیا کی طاقتور ترین آواز بن گئی۔ جب عمران خان سے امریکا میں فلسطین کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان اس وقت تک فلسطین کے لیے منصفانہ تقسیم یا ڈیل قبول نہیں کر سکتا جب تک فلسطین اسے قبول نہیں کرتا۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید
#pakistan @AbdulKhalidPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے دو ٹوک الفاظ میں فیلڈمارشل عاصم منیر کو بتایا کہ ہمیں امریکہ پر اعتبار نہیں ہے۔ اور ہم اپنے قومی کے حقوق سے کبھی بھی دستبردار نہيں ہوں گے۔
قالیباف نے کہا کہ یاد ریے امریکہ نے تب ہمارا سمندری محاصرہ کیا جب پاکستان نے سیزفائر کروائی تھی۔ محاصرہ سیزفائر کی خلاف ورزی تھی۔
قالیباف نے مزید کہا کہ اگر امریکہ نے حماقت کی اور پھر جنگ شرو�� کر دی تو پچھلی جنگ سے زیادہ تباہ کن جواب دیا جائے گا۔
عاصم منیر نے جواب میں کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ایران کی قیادت (آپ جیسے) ذہین لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔
وقت آنے پر عمر عطاء بندیال اور اس کے ساتھی ججوں کے خلاف بھی غداری کے مقدمے چلنے چاہئیں جنھوں نے قاسم سوری رولنگ میں سائفر کو دیکھنے یا اس پر کسی قسم کی بات کرنے سے ہی انکار کر دیا تھا حالانکہ اس کیس کے ایک فریق (عمران خان حکومت/ قاسم سوری) کے مقدمے کی تو بنیاد ہی یہ سائفر تھا۔ یہ نہ صرف صریح ناانصافی تھی بلکہ کھلی جانبداری اور قومی سلامتی و خودمختاری کے ساتھ گھناؤنا کھلواڑ بھی تھا۔
قاسم سوری نے آرٹیکل پانچ اور قومی سلامتی کی بنیاد پر ہی "تحریک عدم اعتماد" خارج کی تھی اور عمران خان نے اس کے بعد اپنی حکومت کی قربانی دے کر الیکشن کال کیا تھا۔ ایسا کرنا عمران کے موقف کی صداقت کا بیّن ثبوت تھا، لیکن بلاول کے خاندان اور مسکراہٹ کے قصیدے پڑھنے والے جہالے جج عمر عطاء بندیال اور اس کے کمپرمائزڈ ساتھیوں نے پی ڈی ایم جماعتوں کو مینڈیٹ کے بغیر حکومت دینے کے لیے آرٹیکل 5، آرٹیکل 69، قومی سلامتی، عوامی اقتدار اعلیٰ۔۔۔۔۔ سب کچھ ہوا میں اڑا دیا۔
حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے لیے 5.3 ارب روپے مالیت کا ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دے دی، جبکہ ایک دوسرے پن بجلی منصوبے تربیلا کی لاگت میں حیران کن طور پر 285 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ :ایکسپریس ٹریبیون
نئے صوبے بنانا بھڑوں کے چھتے کو چھیڑنے کے مترادف ہے۔ اسکی بجائے بہتر ہے کہ منتخب مقامی حکومتوں کو آئینی اختیارات دے کر آئینی ضمانتیں فراہم کی جائیں تاکہ انہیں بار بار معطل نہ کیا جا سکے اور بار بار قانون تبدیل کرکے ان کے اختیارات کم نہ کیے جا سکیں۔
مبارک بادیں کی بوچھاڑ کرنے والے تامل فرمائیں۔امریکہ اور ر ایران کے درمیان باقاعدہ معاہدے کا انتظار فرمائیں ۔ امن معاہدہ نہیں ، یہ جنگ بندی ہے۔ صیہونی جب تک Greater Israel سے دستبردار نہیں ہو جاتے، مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
شہباز گل کا انکشاف 🔥🔥
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں حکومتیں پیپلزپارٹی کو دی جائیں گی اور بدلے میں اٹھائیسویں ترمیم پاس کروائی جائے گی یہ سودہ ہوا ہے۔
جو آج بڑے بڑے ترم خان بن رہے ہیں ان کو پیغام
بات واضح عمران خان کے نام کی وجہ سے سب نے ووٹ دیا عمران خان کے بغیر سب زیرو ہیں مشکل وقت میں کھڑا ہونا لوگ سراہتے ہیں لیکن کیوں سراہتے ہیں کہ کھڑے کس کے ساتھ ہوئے ہیں آپ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں جو حق کے ساتھ کھڑا ہے جو سچ کے ساتھ کھڑا ہے جو حقیقی آزادی کی جدوجہد کر رہا ہے
آپ اسے ہٹیں گے تو آپ زیرو ہیں لہٰذا لاؤڈ اینڈ کلیئر کسی کو شک ہے کہ وہ عمران خان کے نام کے بغیر بھی جیت سکتا ہے تو میں چیلنج کرتا ہوں میرے ساتھ آکر مقابلہ کر لے میں گراؤنڈ میں لڑتا بھی نہیں ہوں اور اسے کہہ دیتا ہوں کہ آپ کمپین بھی کرو گاڑیاں بھی بھگاؤ سب کچھ کرو پھر بھی اگر وہ ہار جائے تو پھر مان جائے کہ عمران خان کا سکہ پوری دنیا میں چلتا ہے
ویسے سوچنے کی بات ہے اگر پاکستان کو کہا جائے کہ آپ اپنے جوہری ہتھیار امریکہ کے حوالے کر دیں تو کیا ہم یہ سوچ بھی سکتے ہیں؟
ایران تو تین دفعہ دنیا کی تاریخی بمباری اور تیسری عالمی جنگ تک کے نقصانات سہہ چکا ہے یہ یورینیم کیسے امریکہ کے حوالے کر سکتے ہیں جب یہ اپرہینڈ بھی ہیں۔
آج سائفر کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے۔ یہ سائفر کیوں آیا؟ یہ اس لیے آیا کہ غزہ میں قتل عام ہونا تھا۔ اور اس کے لیے یہ بہت ضروری تھا کہ عمران خان کی آواز کو خاموش کر کے دبایا جائے۔ وجہ یہ تھی کہ عمران خان کی آواز پوری مسلم دنیا کی طاقتور ترین آواز بن گئی۔ جب عمران خان سے امریکا میں فلسطین کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان اس وقت تک فلسطین کے لیے منصفانہ تقسیم یا ڈیل قبول نہیں کرسکتا جب تک فلسطین اسے قبول نہیں کرتا۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI #سائفر_ایک_حقیقت
فیلڈ مارشل عاصم منیر مجھے 100 سال کی بھی سزائیں دلوا دیں مگر میرے خون میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں پر بیعت کرنے والا خون کا قطرہ نظر نہیں آئے گا یہ 80 سالہ خاتون تمہیں شکست دے کر دم لے گی ...
ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے پیغام
ٹرمپ کے بیانات سے ایسا لگتا ہے امریکیوں نے اسرائیل کے دباؤ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے منصوبہ بنا لیا ہے۔
مذاکرات صرف cover ہیں جس کی آڑ میں حملہ کیا جائے گی۔
اگر ایسا ہوا تو متوقع نتیجہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔ ایران مزید طاقتور بن کر ابھرے گا۔ اور فتح درخشندہ ہو گی۔
اب صرف آبنائے ہرمز کھلوانے کا مسئلہ ہے پھر امریکہ کو خل��جی ممالک سے بھی ہر صورت بھاگنا پڑے گا جیسے سائیگون Saigon سے بھاگا تھا۔ اور کچھ خلیجی ممالک کو ایران اپنی حفاظتی تحویل میں لے لے گا۔ پھر اس تحویل کو چھڑانے کے لئے مذاکرات ہوتے رہیں گے۔