غربت اور آدھی رات
یہ اس ملک کا ایک غریب آدمی ہے جہاں کے حکمران اور طاقتور لوگ 13..13۔.. اور 20....20 ارب کے طیارے تو صرف اپنے ٹائم پاس کے لیے خریدتے ہیں۔۔
Cancel your World Cup tickets, cancel your travel plans to the US. Embargo the fuck out of us. Sanction our athletes, our businesses. Do whatever you gotta do, world.
@TheLegateIN Bhai bra bra chutu dekha ha tmhara apna level hai or khas tor pe is page k admin ka kr lo attack dobara maza ajae ga phr khta ho losses are part of the war or mun dikhana k qabil ni rehta aga kutto wali puri dunia me hue ha phr ho jae gi.
@pakistanwalli Bibi easy ho jao hme pta ha ap kitna janti ho, Imran khan k sar pe he yeh 400 500 like ata hai oska nam lena chor do pta lg jae tmhe k log tmhe kitna janta ha or jo tm janti ho oski kitni qadar krta hai.
@Sh_am_92 Bhai bra bra chawal dekha ha tera jesa Munafiq koi ni kya Imran Riaz Wazir e Alla hai? Jo Zulm Imran Riaz ne dekha ha wo tum ek din ni dekh skta isi lia 2sro ki tasviro k pecha chupa ho or baten krta ho jahil kahin k khan k naam pe account pe likes leta ho begairat.
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا اور وکلأ سے گفتگو
“میں نے اپنی زندگی میں پاکستان میں نافذ کیے گئے تمام مارشل لأ یعنی ایوب خان ، یحیٰی خان ، ضیاء الحق اور مشرف کا مارشل لا دیکھے ہیں۔ یحیٰی خان اور ضیاءالحق کا مارشل لا پاکستان کی تاریخ کا بدترین مارشل لاء تھا جس میں جمہوریت کو بالکل روند دیا گیا تھا۔ مشرف اس حوالے سے قدرے لبرل تھا۔ جو کچھ آج ملک میں جمہوریت کے نام پر ہو رہا ہے اسکا موازنہ صرف اور صرف یحیٰی خان کے دور سے کیا جا سکتا ہے۔ مارشل لأ میں سب سے پہلے جمہوریت، آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کا گلا گھونٹا جاتا ہے تاکہ آمر کی غلط کاریوں پر کوئی بھی آواز بلند کرنے والا نہ ہو ۔ آزاد میڈیا چونکہ تنقید کرتا ہے اس لیے اسکی آواز بند کی جاتی ہے عدلیہ کیونکہ غلط فیصلوں پر ایکشن لینے کا حق رکھتی ہے اس لیے اسکے اختیارات بھی سلب کر لیے جاتے ہیں ۔ آج اس جمہوریت کی آڑ میں نافذ اس مارشل لا میں یہ تمام فسطائی حربے ��درجہ اتم موجود ہیں ۔ یہ کیسی جمہوریت ہے جس میں پاکستان کی سب سے مقبول اور بڑی پارٹی کے چئیرمین کا نام تک میڈیا پر لینے پر پابندی ہے؟
جیسے حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ کے ذریعے واضح ہوا تھا کہ یحیٰی خان نے اپنی طاقت اور اقتدار کی خاطر ملک کے نظام کو تہس نہس کیا وہی کام آج بھی کیا جا رہا ہے۔ فارم 47 کی بوگس اور فراڈ حکومت کو بچانے کے لیے تحریک انصاف کو مسلسل کچلا جا رہا ہے اور ملک میں جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کا جنازہ نکال دیا گیا ہے۔ شہباز شریف صرف اور صرف جنرل عاصم منیر کی ایک کٹھ پتلی اور اردلی ہے، اس سے زیادہ طاقت ور وزیراعظم تو مشرف دور میں شوکت عزیز تھا کیونکہ کم از کم تب انتخابات میں اس سطح کی دھاندلی نہیں کی گئی تھی جیسی فروری 2024 میں کی گئی۔ دھاندلی کی پیداوار فارم 47 کے سہارے کھڑا ناجائز لیکن ناتواں ٹولہ دراصل حکومت کے نام پر ایک دھبہ ہے۔
القادر ٹرسٹ کا فیصلہ صرف اور صرف پچھلے کیسز کی طرح میرے اوپر دباو ڈالنے کے لیے لٹکایا جا رہا ہے مگر میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ فیصلہ فوری طور پر جاری کیا جائے کیونکہ جیسے پہلے عدت کیس اور سائفر کیس میں آپ کا منہ کالا ہوا اب بھی وہی ہو گا ۔
القادر کیس بالکل ایک بوگس کیس ہے جس میں دور دور تک کوئی میرٹ نہیں۔ میں نے کوئی بلاول ہاؤس نہیں بنوایا بلکہ ایک دور دراز دیہات میں قوم کے بچوں کے مستقبل کی خاطر ایک فلاحی ادارہ قائم کیا جس سے مجھے ایک روپے کا فائدہ نہیں ہوا اور نہ ہونا ہے- القادر ٹرسٹ یونیورسٹی بھی شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کی طرح ایک عوامی مدد سے چلنے والا فلاحی ادارہ ہے-
میں واضع طور پہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں نواز شریف اور زرداری کی طرح این آر او نہیں لوں گا۔ اور عدالتوں سے اپنے کیسز ختم کروائیں گے۔
بشری بی بی کا کسی سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ یہ محض پراپگنڈا ہے۔ ہماری مذاکراتی کمیٹی ہی ان معاملات کو دیکھ رہی ہے ۔ اسلام آباد قتل عام کو 6 ہفتے ہو چکے ہیں، ہمارے گمشدہ افراد کو لیکر حکومت کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں کی گئی۔ یہ مذاکرات کی کامیابی میں حکومت کی غیر سنجیدگی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
پاکستان میں معیشت کا حال بدترین ہے ۔ گروتھ ریٹ صفر ہے مصنوعی طریقے سے ڈالر کو قابو میں رکھنا کوئی معاشی کامیابی نہیں ہوتی۔ ملک میں ترقی صرف سرمایہ کاری سے آتی ہے اور سرمایہ کاری کبھی ایسے ملک میں نہیں آتی جہاں قانون کا وجود ہی فوت ہو چکا ہو ، عدالتیں آزاد نہ ہوں ، دہشتگردی ہو اور جہاں اصل عوامی نمائندگان حکومت کی بجائے جیلوں میں ہوں۔ ایسا ملک کبھی ترقی کر ہی نہیں پایا-“
@Skiper786 Koi Kashif sahab se pouchen yeh khud kidr ha iski apni kya credibility ha?
Yeh sirf 2sro ki tweets copy paste kr k lgata ha or lga ha Murad Saeed k pecha chawal insan.
@ZubairAlikhanUN Easy ho ja bhai itna tjhe shouq ha khud wakeel bn ja lg pta jae ga
Jin k pas sara tools unho ne phr b yeh pass kra leni the isko rokna ka rasta bs awam bhr nikle jo k awam ne nikalna nai khas tor pe Punjabiyo ne.
this is the guy everyone saw burn and melt alive on a hospital bed with an IV attached to him. remember these people are more than just numbers. they had a life, a family, dreams just like us.
@hunnybunnyy01 Bibi na hme suniyo se masla ha na shio se na wahabiyo se or Jo tasvir apki Lgi hue ha wo Zakir Naik k mutabik shariat k khilaf ha oski saza sun lein osi se phr dekh lena amal krna ha k nai.
@CivicDominance Bhai tumne abi tk kya Qurbani di hai siwae yeh tweets likhne k? Yeh chawlein marna chor do mazak ni hr ek shaks jis ne choti c B Qurbani di ha Qadr kro oski