🚨جوان نے تو اج کمپنی کے پرخچے اڑا دئیے۔
ضرورت پڑی تو بغاوت کرونگا، ان لوگوں کو جزیرے خریدنے کے لئیے ڈالرز چاہئیے ہوتے ہیں اور میں ان کی خواہشات کے لئیے اپنے لوگوں لوگوں کا خون نہیں بہا سکتا۔ وزیر اعلی سہیل افریدی
جن لوگوں سے آپ ٹکر لینے کی کوشش کر رہے ہیں پاکستان کی طاقتور ترین اسٹیبلشمنٹ سے آپ کی پارٹی اور آپ پاش پاش ہو جائیں گے نام رہ جائے گا آپ کا تاریخ میں جیسے لیاقت علی خان اور ذوالفقار علی بھٹو نہ آپ کا صوبہ رہے گا نہ پارٹی رہے گی ! کامران شاہد ۔۔
سہیل آفریدی کا اعلان 🚨
اگر کوئی اس بات سے مجھے ڈراتا ہے کہ وہ یہاں پر گورنر راج لگا دے گا، ایمرجنسی لگا دے گا، تو میں لعنت بھیجتا ہوں اس کرسی پر جو مجھے اپنے نظریے سے ہٹائے
میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا
کسان اتحاد کا مولوی تو عطاتاڑڑ اور محسن نقوی سے پرینک کر گیا ۔۔
مولوی اپنے حافظ زندہ اباد کے نعرے لگا رہے تھے محسن نقوی اور عطاتاڑڑ اپنا حافظ سمجھ کر جوش و خروش سے نعرے میں شامل ہو گئے ۔
مولوی کو بات سمجھ ا گئی اس نے مائیک پر جا کر اعلان کر دیا اس کے بعد دونوں کی شکلیں دیکھیں ۔۔
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
صوبائی وزیر شکور خان کو گڈ طالبان کی مدد سے اغواء کرنے کے بعد فیصلہ ساز سوچ رہے تھے کہ عوام ڈر جائے گی
لیکن یہ آج چارسدہ کے مناظر ہیں جہاں عوام کی بڑی تعداد شکور خان کے ہجرے کے گرد سہیل آفریدی کے لیے پہنچی ہے، یہ عوام 27 ستمبر کیلئے تیار ہے
بریکنگ نیوز 🚨سب سے زیادہ قیمتی کلپ آگیا 🔥🔥
تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم چھا گئی، اب تک کی اعلیٰ VIDEO بنا ڈالی، شاندار میڈیا کمپئین کرڈالی۔ عمدہ ویڈیو لانچ کردی۔ سین��یر صحافی وجاہت سعید نے اپنے ویلاگ میں چلا دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کردیا۔