🟣⚫ PI NODE PROTOCOL UPGRADE — 26.1 COMPLETE ✅
🚀 Pi Network’s mandatory protocol upgrade path is moving forward step-by-step:
19.1 → 19.6 → 19.9 → 20.2 → 21.2 → 22.1 → 23.0 → 24.1 → 25.2 → 26.1 → 27.1
🖤 26.1 is now completed.
🔥 27.1 is the final upcoming upgrade step.
The latest Node release p26.1.0 updates Stellar Core to v26.1.0 and Horizon to v26.0.0, with no data migration or reingestion required.
⚠️ Node operators should follow the official step-by-step upgrade sequence and wait for network-wide completion before moving to the next version.
💜 26.1 ✅ COMPLETE
🖤 27.1 ➡️ NEXT
#PiNetwork #PiNode #PiCoreTeam #PiProtocol #PiMining #PiMainnet #PiCoin #Web3 #Blockchain
جنگ میں شکست کے بعد امریکہ پہلی بار ہمت کر کے اسرائیل سے ناراضی کا اظہار کر رہا ہے۔ نائب صدر اب اسرائیل کے ترلے کر رہا ہے کہ ہمیں اپنا دشمن نہ سمجھو۔ ان میں اتنی ہمت نہیں ہے نیتین یاہو کو call out کریں۔
جے ڈی وینس براہِ راست اسرائیلی کابینہ کے اُن ارکان کو تنقید کے بجائے تنبیہ کر رہے ہیں جو صدر ٹرمپ پر ذاتی حملے کر رہیں
جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ
“ڈونلڈ جے ٹرمپ پوری دنیا میں واحد سربراہِ مملکت ہیں جو اس وقت اسرائیل کے ساتھ ہمدردی رکھتے ہیں، اور اتفاق سے وہ دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور کے سربراہ بھی ہیں۔ اگر میں اسرائیلی حکومت کی کابینہ میں ہوتا، تو شاید میں ��پنے واحد طاقتور اتحادی پر حملے نہ کرتا، کیونکہ پوری دنیا میں میرے پاس اور کوئی ایسا طاقتور اتحادی باقی نہیں ہے۔”
“ایک اور بات یہ ہے کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران آپ کے وطن کے دفاع کے لیے استعمال ہونے والے دفاعی ہتھیاروں میں سے دو تہائی امریکی ہاتھوں سے تیار کیے گئے ہیں اور ان کی قیمت امریکی ٹیکس دہندگان نے ادا کی ہے۔اسرائیل کا مسئلہ ڈونلڈ جے ٹرمپ نہیں ہیں۔ اور اسرائیل میں جو کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس کا سب سے بڑا مسئلہ ریاستہائے متحدہ کے صدر ہیں، اسے حقیقت کا ادراک کرنا چاہیے اور موجودہ صورتحال کو سنجیدگی سے سمجھنا چاہیے جس کا وہ ملک سامنا کر رہا ہے۔”
The next GRASS Token Holder and Network Participant Call will take place on July 7. The call will provide an overview of Grass network progress, the development roadmap, business milestones, growth highlights, and more.
To promote equal access to information, the call will be open to the public. Questions may be submitted in advance for consideration during the session.
Further details, including the exact time and registration information, will be shared soon.
ریٹنا سرجن کا انکشاف 🚨
ریٹنا میں بلڈ لیک کرتا ہے جس سے ریٹنا سوج جاتا ہے اور بلڈ سپلائی روک جاتی ہے، ریٹنا کا اتنا درد ہوتا ہے کہ بندہ کہتا ہے میری آنکھ نکال دو
شام 7 بجے بجلی بند، 8بجے کاروبار بند، 9 بجے گیس بند بجلی بند،11 بجے شادی ہال بند اور ع��ام گھروں میں بند۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن اونچی اڑانوں بھر رہا۔ خالد انعم
@khaledanam1 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
امریکی صحافی بتا رہی ہیں کہ،
"جب میں اسرائیل گئی تو وہاں مسلمانوں کے خلاف بہت خوفناک نفرت دیکھی۔
اسرائیل میں کوئی انسانیت نہیں، نہ انہیں غیر انسانی حرکتوں پر کوئی شرم ہے۔
دنیا کو اس بدمعاش اسرائیلی ریاست کو خود سے الگ ��رنا ہو گا تب ہی بہتری آ سکتی ہے"
"گزشتہ رات، اس جیل سے جہاں غزہ کے مسلمان سزائے موت کے منتظر قید تھے، تکبیر کی صدائیں بلند ہوئیں."
"جو کوئی کچھ بھی کرنے کی قدرت رکھتا ہے اور پھر بھی نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اُنہیں ذمہ دار ٹھہرائے."
To think that we aren't just going "to the Moon," but rather traveling to meet it at an exact point in space... changes everything.
It all comes down to orbital mechanics: arriving at the precise location, at the precise moment.
One tiny error... and it simply doesn't happen
Proud of you @Bilalbinsaqib , it’s only because of Bilal that crypto is getting legal status in Pakistan and brilliant job by PVARA Team #TeamPVARA#BilalBinSaqib