Recommended listening for everyone. Research Scientist from OpenAI. Give your 30 mins to this. Great way to look at things, and how can you create wealth in new economy.
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے
یہ تخت خُدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا
ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتے
خاموشیوں کو جو تیری خاطر میں نہ لائے
اُس شخص پے الفاظ کو ضائع نہیں کرتے..!
@DrMuradPTI فلسطینی بچوں اور عورتوں کے ہاتھوں میں اٹھائے ہوئے یہ پتھر ا ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود کشمیر کے لئے دو منٹ کی خاموشی اختیار کرنے سے بہتر ہے۔