عوام ان ظالم جاگیرداروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کو پہچانے، اب ان کے دھوکہ میں نہ آئے، بلدیاتی انتخابات میں عوام کے پاس اپنی تقدیر سنوارنے کا بہترین موقع ہے۔قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ پرامن خوشحال اسلامی پاکستان کی منزل کے حصول کے لیے جماعت اسلامی کو خدمت کا موقع دے۔ سراج الحق
#گوادرکی_پکارسنو
لاہور
گوادر کے ساتھ یک جہتی۔
گوادر والے پانی مانگتے ہیں۔
ملاکنڈ والے امن چاہتے ہیں۔
کراچی والےصفائی مانگتے ہیں۔
پنجاب کے کسان اور سندھ کے ہاری کھاد اور فصل کی قیمت مانگتے ہیں۔
ملک میں سیاسی معاشی بحران پہلو بدلتے عروج پر ہیں۔ پاک فوج قیادت تبدیلی کا اچھا عمل سیاسی بحران ختم نہیں کرسکتا. ڈائیلاگ کے ذریعے ہی متفقہ تاریخ کے مطابق شفاف، غیرجانبدارانہ انتخابات سے بحرانوں کا خاتمہ ممکن ہے۔ لیاقت بلوچ (نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان)