پیغمبراسلام کی شان میں گستاخی برداشت نہیں
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ انکاملک پیغمبر اسلام ﷺکی توہین کوبرداشت نہیں کرےگا
انکے مطابق اگرچہ شمالی کوریامذہبی ملک نہیں لیکن اسکامطلب یہ نہیں کہ وہاں مذہب کی توہین کی آزادی ہےانہوں نے کہا کہ وہ اسلام کااحترام کرتے ہیں
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
کفر کی طاقت کے رُوبَرو بھی
فقط نہتے تم ہی لڑے تھے
اے قائد ہمیں آپ پر فخر ہے🥹♥️
ہم مرتے دم تک آپ کیساتھ ہیں❤️
وفا کے رستے کا ہر مسافر
گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
کفر کی طاقت کے رُوبَرو بھی
فقط نہتے تم ہی لڑے تھے
اے قائد ہمیں آپ پر فخر ہے🥹♥️
ہم مرتے دم تک آپ کیساتھ ہیں❤️
ظالموں اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو
دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے
وہ یقیناً سنے گا صدائیں میری
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
ہمارا یقین کامل ہے ظالموں کا انجام بھی دنیا دیکھے گی اور حق والوں کا عروج بھی دنیا دیکھے گی😌♥️
مسجد رحمۃ للعالمین کھولنےکی درخواست کوخارج کردیاگیا
حکومت اورادارے ہمیں یہ واضح پیغام دے رہے ہیں کہ مسجد اقصی بھی یہودیوں کے قبضے کی وجہ سےبند ہے اورمسجد رحمت اللعالمین یہودیو��ےغلاموں کےقبضے کی وجہ سے بند ہےکوئی بات نہیں رب رب ہے وہ تم سے ایسا انتقام لےگاتمہاری نسلیں یاد رکھیں گی