ہر تعلق خوشیاں نہیں دیتا، کچھ تعلق ہمیں
زندگی کی اصل حقیقت سمجھا دیتے ہیں۔
نا سمجھ انسان کو سمجھ دار بنا دیتے ہیں، اتنا سمجھ دار کہ
انسان پھر کسی مخلص پر بھروسہ کرتے ہوئے بھی ڈرتا ہے
خواب اُنہی کے سچ ہوتے ہیں،
جو نیند سے زیادہ محنت کو اہمیت دیتے ہیں۔
راستے چاہے کتنے بھی مشکل ہوں،
لگن ہو تو منزل خود قریب آتی ہے۔
محنت جاری ہے، سفر جاری ہے، 🚛🛣️
مکمل ضبط بھی کرلیں تو یہ صدمے نہیں جاتے
کہ تجھ سے اب ہمارے راز بھی رکھے نہیں جاتے
شکستہ عشق کی یادیں چلو اب دفن کرتے ہیں
جنازے گھر میں اتنی دیر تک رکھے نہیں جاتے
میرا دل بھی اس اجڑے ہوئے مسک�� کے جیسا یے
گلی کے جس گھروندے میں کبھی بچے نہیں جاتے❤️