السلام علیکم🌱
#صبحِ_بخیر
سورہ آل عمران 32
قُلۡ اَطِیۡعُوا اللّٰہَ وَ الرَّسُوۡلَ ۚ فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ☘️
ترجمہ🍋
کہہ دو کہ اللہ اور رسول کی اطاعت کرو، پھر بھی اگر منہ موڑو گے تو اللہ کافروں کو پسند نہیں کرتا🌿🌾🌿
#ماہی
ہم مر گئےتوسبکودفنانےکی فکر ھوگی
کسی کو قبرکی تو ��سی کولےجانےکی
فکرھوگی.
میرا نام پکاراجائےگامسجدکےمناروں میں
کہیں دیرنہ ھوجائےجنازےکی فکر ھوگی
پہلےروتے تھےمیرےمرنےکےافسوس میں
ہم چلے گے تو انکوکھانےکی فکرھوگی
پی��کےچاول بنائیں گےسب گوشت بنائیں گے
سب کوبرادری میں عزت بنانےکی فکر ھو
@hinaparvezbutt یہ اداکارہ حنا بٹ جب سے مریم نواز کے قریب ہوئی ہے اس کی زبان گندی غلیظ ہو چکی ہے بلکل اپنی لیڈر مریم نواز کی طرح ۔ حقیقت یہ ہے مریم نواز نے سب پٹواریوں کو اس غلیظ زبان پر لگا دیا ہے ۔ روز عمران خان کو گالیاں بکتے ہیں اپنی اوقات سب کو دکھاتے ہیں ۔۔
السلام علیکم!!
"لا إله إلا أنت سبحانك إنّي كنت من الظالمين،"
اللہ کریم
ہماری
مشکلیں آسان کریں ہمیں ظالموں کے ظلم سے بچا لیں
بے شک آپ بڑے رحیم و کریم ھیں
اللہ کریم
ھمیں صراط مستقیم کے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
اللّہ پاک ہم سب پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے
آمین!!