بجٹ میں عوام کی صحت کےلیےاللہ ھوالشافی,
تعلیم کےلیے رب زدنی علمإ
جبکہ رزق کے لیےواللہ خیر الرازقین کےوظیفےمختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان کا الله ہی حافظ
#ImranRiaz#Budget2023
سینیٹر مشتاق احمد صاحب! اس وقت پاکستان میں طاقت کی جنگ ہے اور آپ اس مظلوم خاتون(ڈاکٹر عافیہ صدیقی) کی رہائی کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ تعالٰی آپ کی مدد اور آپکو مزید ہمت عطاء فرمائے آمین ۔
#petrolprice#HumanRightsViolations
کل رات کی تاریکی میں پارلیمنٹ کے ذریعے سپریم کورٹ پر شب خون مارا گیا اور آج قانون سازی کے ذریعے نواز شریف کو اپیل کا حق دیا گیا۔ پاکستان کا اللہ ہی حافظ ✋️
#عدلیہ_کی_دشمن_ن_لیگ#گھٹیا_بدزبان_راناتنویر
یہاں کا ہلاکو خان خوف دلا کر ہمیں ڈرانے کی کوشش کر رہا ہے اس کو کہتا ہوں قرآن کی آیات ہیں، "جو لوگ ایمان لے آئے اللہ ان کے خوف دور کر دیتا ہیں"
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن