اس کے دو پہلو ہیں ایک قانونی دوسرا انسانی ۔
قانونی یہ کہ فوجی آفیسر تو کیا کوئ پولیس کانسٹیبل بھی بھی وردی میں اگر رد عمل دیتا ہے تو کاروائ ہوتی ہے جو کہ گرفتار کرکے شروع کردی گئ ہے۔۔۔
انسانی یہ ہے کہ اوباش نوجوان ایک عورت کو مسلسل تنگ کرتے رہے کہ اُس نے مجبور ہوکر اپنے قریب ترین عزیز کو مدد کے لیے بلالیا ۔ اب آپ فوجی کو کچھ بھی کہتے رہیں وہ آپ کی سوچ پر منحصر مگر اس عمل کی مخالفت کرکے آپ ہر اُس عورت کی زندگی مشکل میں ڈال رہے ہیں جو پاکستان میں کہیں بھی اس طرح کے اوباش لڑکوں کے سامنے ہراسمنٹ کا شکار ہوتی ہے ۔ بس ایک لمحے کو آپ سوچ لیں آپ کرنل ہیں اور آپ کی بہن بیوی بیٹی کو سر عام رسوا کیا جارہا ہے تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا۔۔۔۔ کوئ بے غیرت ہی ہوگا جو رد عمل نہیں دے گا ایسی صورتحال میں ۔۔
یاد تو ہوگا عمران خان فرح گوگی کی حمایت میں پوری کانفرنس کردی تھی کہ اُسے رسوا کیا جارہا ہے ۔۔۔ یا پھر اس طرح کے دوسرے طاقتور پاکستانیوں نے جب بات اُن کی گھر کی عورتوں پر آئ۔۔۔۔
سردار عطاء اللہ خان مینگل ،ن��اب اکبر خان بگٹی،نواب خیر بخش مرئ۔ سوال یہ ہے کہ آج تو یہ تین سردار دنیا میں نہیں ہے؟
مگر بلوچستان کا مسئلہ جوں کے توں ہے۔بلکہ پہلے سے بھی زیادہ گھمبیر ہے۔کیوں؟
عورت ذات چاہ��ے وہ کسی بھی پارٹی سے وابستہ ہو ہمیں عزیز ہے
لیکن پی ٹی آئی والوں نے پاکستان میں ایک گندا اور بد تہذیبی کلچر متعارف کردیا ہے خصوصاً صنم اور فلک جو زبان مریم نوا�� کیلئے استعمال کرتی تھی آج انہیں کی زبان میں ان کو اپنے لوگوں سے جواب ملا ہے۔
PTI
,کے فرنٹ کی مرد و خواتین کی شدید لڑائی سامنے آ رہی ہے،
یقین کیجئے،سوائے زنا، ابارشن،بھڑوا گیری،اور رکھیل پن کے کوئی دوسرا انکشاف نہیں،
ایسا لگ رہا ہے،جیسے ہیرا منڈی کے دلے اور طوائفیں مال کے حساب کتاب پہ گتھ�� گتھا ہو چکے ہیں،
اور مت بھولئے گا ان کا لیڈر کس کردار کا مالک ہ
الحمدللہ ھماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ کے شاھینوں نے جس جاں نثاری کاثبوت دیا اس پر شاباش کا ھر لفظ ناکافی ہے اب ھمیں اس ملک کو صحیح معنی میں اسلامی ریاست بنانے کے لئے تیار ھونا چاہئے اور ھر طرح کی بد عنوانیوں اور گناھوں سے ملک کو پاک کرنا چاھئے
مشکل گھڑی میں بھارتی جارحیت کے مقابلے میں اللہ کریم کی مدد ونصرت اور قوم کی ثابت قدمی نے پاکستان کو سرخرو کیا ۔مولانا فضل الرحمان
پوری قوم ،سیاسی قائدین اور افواج ��اکستان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
حالیہ تنازع میں بے گناہ شہریوں کی شہادت کو اللہ کریم شرف قبولیت عطاء فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
خطے کو آگ وخون میں دھکیلنے کی بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام ہوئی ۔مولانا فضل الرحمان
مضبوط دفاعی قوت کے پس پشت سیاسی قیادت اور قوم کے اتحاد نے دشمن کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم آئندہ بھی ہر قسم کے آزمائشوں سے محفوظ رکھے ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم وطن عزیز کو سلامت رکھے اور قوم کو صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست کی بہاریں نصیب ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
حالیہ تنازع میں براد�� ملکوں خصوصا سعودی عرب اور دیگر کے مثبت کرادار کو سراہتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اللّه کرے شاہد آفریدی جمعیت علمائے اسلام میں آجائیں ھم کرکٹ کے سلطان اور سیاست کے سلطان کو ایک ساتھ دیکھنا چاھتے ہیں ویسے بھی شاہد آفریدی مذہب پسند حق پسند انسان ہے
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سبجیکٹ اسلامیات اختیاری میں سیدنا معاویہ رضی کی شان میں بدترین توہین کی شدید مذمت کرتے ہ��ں
ارباب اختیار و اقتدار نوٹس لیں
✍️ نور صافی عفی عنہ